Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Browsing all 5119 articles
Browse latest View live

مشرق اُفق،،،،میر افسر امان،کالمسٹ،،،،کنوینر کالمسٹ کونسل آف پاکستان اسلام...

یم کیو ایم ہمیشہ اپنے کارڈ کامیابی سے کھیلتی رہی ہے۔ مگر ہمیشہ کے لئے تواللہ کی ذات ہے باقی سب فانی ہیں یہی معاملہ ایم کیو ایم کے ساتھ بھی ہو رہا ہے۔ اب ایک ایک کر کے ایم کیو ایم کے کارڈ ختم ہو گئے ہیں...

View Article


ڈینگی سپرے سے متاثرہ طالبات کو بہترین طبی سہولیات مہیا کی گئیں ہیں،ڈاکٹر شوکت...

جہلم(جہلم جیو)ڈومیلی گرلز ہائر سیکنڈری سکول میں انسداد ڈینگی سپرے سے متاثرہ طالبات کو بہترین طبی سہولیات مہیا کی گئیں ہیں۔ زیادہ تر طالبات ہسپتالوں سے اپنے گھروں کو جا چکی ہیں۔ ڈی ایچ کیو جہلم اور رورل...

View Article


عبدالغفار منصور نے سانحہ حرم شریف میں شہداء کے لیئے دعائے مغفرت کی

جہلم(وسیم تبریز)جماعۃ الدعوۃ جہلم کے ضلعی مسؤل جناب عبدالغفار منصور نے سانحہ حرم شریف میں شہداء کے لیئے دعائے مغفرت کی اور زخمیوں کے لیئے بھی دعائے صحت کی انہوں نے کہا بلاشبہ یہ بہت بڑا سانحہ ہے لیکن...

View Article

بلاول بھٹو زرداری کے جلسہ لاہور میں ضلعی صدر جہلم تسنیم ناصر اقبال اور ضلعی...

جہلم(محمداشتیاق پال)جہلم گزشتہ روز بلاول بھٹو زرداری کے جلسہ لاہور میں پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جہلم کے صدر چوہدری تسنیم ناصر اقبال سابق ایم پی اے کی زیر قیادت اور پی پی پی آزاد کشمیر ضلع جہلم حلقہ ایل...

View Article

جہلم رائل لائنز کلب کی بورڈ آف ڈائریکٹر کی ماہانہ تیسری میٹنگ

جہلم(الیاس صادق وٹو)جہلم رائل لائنز کلب کی بورڈ آف ڈائریکٹر کی ماہانہ تیسری میٹنگ جس میں آنے والے پراجیکٹ شجر کاری مہم کے بارے میں رائے لی گئی،اجلاس میں ڈسٹرکٹ وائس گورنر 305این 2لائن میجر محمدا نور...

View Article


جادہ کی معروف سماجی شخصیت چوہدری واسب کی زوجہ محترمہ کی وفات پر اظہار تعزیت

جہلم (چوہدری زاہد لطیف)جادہ کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری واسب حسین کی زوجہ محترمہ کی وفات پر مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے کااظہار تعزیت ،اور مرحومہ کی مغفرت اور درجات کی بلندی...

View Article

کھیوڑہ کی 19 نشتوں کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل مکمل

پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز)پنجاب میں بلدیاتی اداروں کے انتخابات کے دوسرے مرحلہ کے لیے ضلع جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان میں آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے شہر کھیوڑہ کی 19 نشتوں کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا...

View Article

یو سی گھرمالہ و یو سی مونن میں پی ٹی آئی کے امیدواروں کی حمایت کرونگا،چوہدری...

جہلم(محمدوقاراحمدجنجوعہ)یو سی گھرمالہ اور یو سی مونن میں پی ٹی آئی کے امیدواروں کی بھر پور حمایت کروں گا،کیونکہ مسلم لیگ ن نے ہمارے علاقہ کو محرومیوں کے سوا کچھ نہیں دیا،یو سی مونن کے معروف گاؤں...

View Article


جہلم شہر وارڈ نمبر 8سے حاجی امتیاز خان بھولا اور مرزا راشد جرال میں کانٹے دار...

جہلم(چوہدری سہیل عزیز )جہلم شہر بلدیاتی الیکشن میں وارڈ نمبر 8سے پی ٹی آئی کے کونسلر حاجی امتیازخان بھولا اورمسلم لیگ ن کے مرزا راشد میں کانٹے دار مقابلہ ہوگا،یاد رہے کہ جہلم شہر کی بزرگ صحافی، سیاسی...

View Article


لیڈر آف دی ایئر ڈسٹرکٹ گورنر305این 2 لائن شفقت خاور چوہدری کا جہلم کا دورہ

جہلم(عبدالغفور بٹ)لائنز کلب انٹرنیشنل ڈسٹرکٹ 305این 2کے لیڈر آف دی ایئر گورنر لائن شفقت خاور چوہدری نے کیبنٹ سیکرٹری لائن عاشق علی باجوہ اور انٹرنیشنل کیبنٹ ٹریر لائن محمد کاشف کے ہمراہ جہلم کے لائنز...

View Article

کھیوڑہ وارڈ نمبر 9 میں انتہائی سخت ، کانٹا دار اور تاریخی مقابلہ متوقع

کھیوڑہ( راجہ فیاض الحسن) کھیوڑہ وارڈ نمبر 9 میں انتہائی سخت ، کانٹا دار اور تاریخی مقابلہ متوقع۔ شہر سے پیپلز پارٹی کا مکمل صفایا ہو گیا۔ پیپلز پارٹی کے کسی بھی امیدوار نے بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے...

View Article

جہلم دھنیالہ یو سی14 سے راجہ نزاکت جاوید جنرل کونسلر کا الیکشن لڑیں گے،

دھنیالہ(چوہدری زائد لطیف)جہلم دھنیالہ یو سی 14 وارڈ نمبر 5 کھوکھر اگر خان سے راجہ نزاکت جاویدسے الیکشن میں حصہ لیں گے،راجہ نزاکت جاوید سماجی کاموں کے حوالہ سے علاقہ میں جانا پہچانا نام ہے،بلدیاتی...

View Article

جہلم یو سی گھرمالہ سے مسلم لیگ ن کا پینل تاریخی فتح حاصل کریگا،ضیا القمر گجر

جہلم(چوہدری سہیل عزیز)جہلم یو سی گھرمالہ سے مسلم لیگ ن کا پینل تاریخی فتح حاصل کریگا، اور یو سی گھرمالہ کے عوام مسلم لیگ ن کے امیدواروں کو ووٹ دے کر میاں نواز شریف کو اپنی محبت کااظہار کریں گے،امیدوار...

View Article


جہلم میں ڈسٹرکٹ گورنر 305این 2لائن شفقت خاور چوہدری میڈیا ہاؤس کا افتتاح کردیا

جہلم(عبدالغفور بٹ سے)جہلم میں ڈسٹرکٹ گورنر لائن شفقت خاور چوہدری نے رائل لائن پرنٹ اینڈ الیکٹرونکس میڈیا ہاؤس جہلم کا افتتاح کر دیا، میڈیا ہاؤس کے قیام میں جہلم رائل لائنز کلب کے میڈیا کوارڈنیٹر لائن...

View Article

لفٹ لینا لڑکی کو مہنگا پڑگیا

جہلم(عبدالغفوربٹ ، )لفٹ لینا لڑکی کو مہنگا پڑگیا،لفٹ دینے والے نے زبردستی سے عزت لوٹ لی،مہمان لڑکی گھر سے نان لینے نکلی تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی رہائشی (ک)راستہ بھول جانے کے باعث موٹرسائیکل پر لفٹ...

View Article


سی آئی اے سٹاف کا حسین فلور مل کے قریب چھاپہ

جہلم(عبدالغفوربٹ ،محمداشتیاق پال )سی آئی اے سٹاف کا حسین فلور مل کے قریب چھاپہ ملزم سے 510گرام گردا نما چرس برآمدملزم گرفتار اور مقدمہ درج ، تفصیلات کے مطابق محمد طفیل اے ایس آئی ،سی آئی اے نے دوران...

View Article

ڈسٹرکٹ گورنر لائن شفقت خاور چوہدری نے رائل لائن پرنٹ اینڈ الیکٹرونکس میڈیا...

جہلم(عبدالغفور بٹ )جہلم میں ڈسٹرکٹ گورنر لائن شفقت خاور چوہدری نے رائل لائن پرنٹ اینڈ الیکٹرونکس میڈیا ہاؤس جہلم کا افتتاح کر دیا، میڈیا ہاؤس کے قیام میں جہلم رائل لائنز کلب کے میڈیا کوارڈنیٹر لائن...

View Article


پاکستان مسلم لیگ ن نے ہمیشہ عوامی خدمت کی سیاست کو ترجیح دی ہے،ناصر بھٹی

جہلم(محمداشتیاق پال )پاکستان مسلم لیگ ن نے ہمیشہ عوامی خدمت کی سیاست کو ترجیح دی ہے،ہمارے قائد میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کی عوام دوست پالیسیوں کی وجہ سے مسلم لیگ ن آج بھی عوام کے دلوں میں رچی...

View Article

اب عوام کی نگاہیں صرف اور صرف پاکستان تحریک انصاف پر لگی ہیں،عمران قریشی

جہلم(عبدالغفور بٹ،محمداشتیاق پال )پاکستان تحریک انصاف نے ٹکٹوں کی تقسیم کو جس بہتر انداز میں عوامی نمائندوں کا انتخاب کیا ہے اس کی مثال کسی دوسری جماعت میں دکھائی نہیں دیتی،وارڈ نمبر27میں گزشتہ ادوار...

View Article

عید الضحیٰ کے موقع پر صفائی کے بہترین انتظامات کو یقینی بنانے کیلئے جامع حکمت...

جہلم(عبدالغفور بٹ،محمداشتیاق پال )اے ڈی سی جہلم عمران رضا عباسی نے کہاہے کہ عید الضحیٰ کے موقع پر صفائی کے بہترین انتظامات کو یقینی بنانے کیلئے جامع حکمت عملی مرتب کی گئی ہے، قربانی کے جانوروں کی...

View Article
Browsing all 5119 articles
Browse latest View live