Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Browsing all 5119 articles
Browse latest View live

تھانہ دینہ پولیس نے حساس اداروں کی مدد سے دینہ شہر میں سرچ آپریشن کیا

جہلم(جہلم جیو)مجاہد اکبر خان ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر، جہلم کی ہدایت پر تھانہ دینہ پولیس نے حساس اداروں کی مدد سے دینہ شہر سرچ آپریشن کیا۔ جس میں 2 افغانی بغیر کسی دستاویزی ثبوت کے رہائش پذیر تھے اور 2 اشخاص...

View Article


پینے کا صاف پانی ضلع جہلم میں رحمت ویلفیئر فاؤنڈیشن کا اہم مشن ہے،طارق مغل

جہلم(محمداشتیاق پال)جہلم شہر میں خصوصی طور پر پینے کا صاف اور صحت مند پانی کی فراہمی کو یقینی بنانے میں رحمت ویلفیئر فاؤنڈیشن جہلم نے جو بیڑا اٹھا رکھا ہے اس سے ضلع جہلم کے باسیوں میں آلودہ پانی کی وجہ...

View Article


ٹریفک پولیس اہلکار پنڈدادنخان طارق نامی شخص سرعام رشوت لینے لگا

پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز)ٹریفک پولیس پنڈدادنخان کا طارق نامی مقامی اہلکار سرعام موٹر سائیکل سواروں،رکشاؤں ڈرا ئیو روں،کان نمک کی سیر کے لیے آنے والوں لوگوں سے سرعام رشوت وصول کرتا ہے میرا کوئی کچھ نہیں...

View Article

جانثار سپوت کیپٹن حافظ عمر فاروق شہید کو تحصیل پنڈدادنخان نے خراج تحسین پیش کیا

پنڈدادنخان (سلیمان شہباز سے)غازیوں شہیدوں غیوروں کی دھرتی تحصیل پنڈدادنخان کا لعل کیپٹن حافظ عمر فاروق شہید مادر وطن کی حفاظت کرتے ہوئے ضرب عضب اپریشن میں12 اگست 2015کو وادی تیرہ کے گاؤں سوگ میں اپنے...

View Article

پیپلز پارٹی کا قافلہ کل صبح 9بجے بلاول بھٹو کے جلسہ بلاول ہاؤس لاہور میں شرکت...

جہلم(محمداشتیاق پال)پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جہلم کا ایک قافلہ زیر قیادت چوہدری تسلیم ناصر اقبال سابق ایم پی اے ضلعی صدر پی پی پی آج بروز ہفتہ بوقت صبح 9بجے پی پی پی آزاد کشمیر سیکرٹریٹ متصل رہائش گاہ...

View Article


محاورے،کہاوتیں،ضرب و مثل،،،،،،،،،،،،،،تحریر:عمر بٹ جناح جرنلسٹ رائٹر فورم جہلم

کلاس روم میں شور اتنا تھا کہ کان پڑی آواز سنائی نہ دے رہی تھی،استاد کلاس روم میں داخل ہوئے اور طلباء کو خاموش کراتے ہوئے ایک محاورہ بول دیا اور اس کی تشریح طلب کر لی،بس پھر کلاس میں پن درپ سائلنس یا...

View Article

محمد ندیم مسؤل ایف آئی ایف گجرات نے کہا کہ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے

جہلم(وسیم تبریز)جماعۃالدعوۃ جہلم کی مسجد اقصیٰ میں خطبہ جمعہ میں تقریر کرتے ہوئے محمد ندیم مسؤل ایف آئی ایف گجرات نے کہا کہ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے لیکن ا س کے باوجود ہم اغیار کے قانون کو اپنائے...

View Article

لیڈز: چوتھے میچ میں انگلینڈ فاتح، سیریز برابر

لیڈز میں کھیلے جانے والے چوتھے ایک روزہ میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد تین وکٹوں سے شکست دے کر پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز برابر کر دی ہے۔ انگلینڈ نے 48.2 اورز میں سات وکٹوں کے...

View Article


کیا سزایافتہ کرکٹرز کو برطانیہ کا ویزا مل سکے گا؟

سپاٹ فکسنگ میں سزایافتہ تین پاکستانی کرکٹرز میں سے دو محمد عامر اور محمد آصف پابندی ختم ہونے کے بعد بیرون ملک کرکٹ کھیلنے کے بارے میں سنجیدگی سے سوچ رہے ہیں لیکن کیا یہ دونوں کرکٹرز برطانیہ یا کسی بھی...

View Article


سرینا ولیمز کو یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں شکست

یو ایس اوپن ٹینس مقابلوں میں خواتین کے سیمی فائنل میں ورلڈ نمبر ون سرینا ولیمز کا سال کی چوتھا گرینڈ سلام جینتے کی امید اٹلی کی روبرٹا ونچی کے ہاتھوں شکست سے ختم ہو گئی۔ سیمی فائنل میں عالمی نمبر 43...

View Article

ویزہ نہیں ملا، ’فیفا پراجیکٹ کے بھارتی افسر پاکستان نہیں آ سکے‘

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کے تعاون سے پاکستان میں بننے والے گول پراجیکٹ کی تعمیر کا جائزہ لینے والے ڈویلپمنٹ آفیسر کا تعلق بھارت سے ہونے اور ویزہ نہ ملنے کی وجہ سے وہ آج تک پاکستان کا دورہ نہیں کر پائے...

View Article

ڈی سی او جہلم نے انسداد ڈینگی سپرے سے بچیوں کے بے ہوش ہونے کا نوٹس لے لیا

جہلم(محمدوقاراحمدجنجوعہ)ڈی سی او جہلم ذوالفقاراحمد گھمن نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ڈومیلی میں انسداد ڈینگی سپرے سے بچیوں کے بے ہوش ہونے کا نوٹس لے لیا،ڈی سی او جہلم ذوالفقاراحمد گھمن، محکمہ صحت اور...

View Article

مجاہد اکبر خان ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرجہلم گورنمنٹ ہائی سکول ڈومیلی سکول کا بھی...

مجاہد اکبر خان ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر، جہلم گورنمنٹ ہائی سکول ڈومیلی تحصیل سوہاوہ ضلع جہلم میں ڈینگی مچھر سے بچاو کے لیے سپرے کرانے پر بے ہوش ہونے والی طالبات کی عیادت کے لیے گئے اور سکول کا بھی معائنہ...

View Article


رحمت ویلفیئر فاؤنڈیشن جہلم کا گزشتہ سالوں کی طرح ایک اور قدم

جہلم(محمداشتیاق پال)رحمت ویلفیئر فاؤنڈیشن جہلم گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی ضلع جہلم کے بہت سے ایسے دیہات،گاؤں میں جہاں لوگ قربانی کی اسطاعت نہیں رکھتے وہاں اس سال بھی قربانی کا پروگرام ہے،اس کار خیر...

View Article

پینے کا صاف پانی ہر پاکستانی کا بنیادی حق ہے،جاوید اسلام قریشی

جہلم(عبدالغفور بٹ)انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف لائنز کلب کے زیر انتظام پینے کا صاف پانی ہر پاکستانی کا بنیادی حق ہے کے عنوان سے تحصیل دینہ کے نواحی علاقہ ملدیو قلعہ روہتاس روڈ پر ایک کنواں کھدوایا گیا،جس...

View Article


ڈینگی کا خوف حکومت پر ،ڈینگی کی بجائے بچیوں کی جان کے درپے،

جہلم(عبدالغفور بٹ،محمداشتیاق پال)گورنمنٹ گرلز ہائرسیکنڈری سکول ڈومیلی میں انٹی ڈینگی سپرے کرنے سے ایک سو سے زائد بچیاں متاثرہ،70بچیاں بنیادی مرکز صحت ڈومیلی پہنچایا گیا،جن میں سے 38بچیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ...

View Article

ڈپریشن سے بچنے کے لیے زیادہ مچھلی کھائیں

ایک نئی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ زیادہ مچھلی کھانے والے افراد ڈپریشن کے مرض سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔ تقریبا ڈیڑھ لاکھ افراد پر کی گئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی کہ جو افراد اپنی غذا میں مچھلی کا بہت زیادہ...

View Article


جنوبی افریقہ میں انسان نما مخلوق کی باقیات دریافت

جنوبی افریقہ میں سائنسدانوں نے انسانوں سے ملتی جلتی ایک نئی مخلوق کے ڈھانچے دریافت کیے ہیں۔ یہ دریافت ایک گہرے غار میں تدفین کرنے والے چیمبر سے کی گئی ہے۔ 15 جزوی ڈھانچوں پر مشتمل یہ دریافت افریقہ میں...

View Article

ڈاکٹر محمد اسد مرزا کی زندگی خدمت خلق کے لیے وقف ہے،مرزا عبدالغفور بیگ

جہلم(جہلم جیو)ڈاکٹر محمد اسد مرزا کی زندگی خدمت خلق اور تحفظ ماحولیات کے لیے وقف ہے ،ہم ان کی بینکار بیٹی مدیحہ اسد کے مشکور ہیں کہ ان کے توسط سے آج ہم دوستوں کو ان کی چند کاوشوں کو منظر عام پر لانے کا...

View Article

میں متوسط طبقے سے تعلق رکھتا ہوں،افضل بٹ

پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز)میں متوسط طبقے سے تعلق رکھتا ہوں میرا ماضی حال مستقبل عوام کے سامنے کھلی کتاب کی طرح ہے انشاء اللہ منتخب ہو کر پوری دل جوئی کے ساتھ اپنے وارڈ کے مسائل حل کرؤاں گا افضل بٹ...

View Article
Browsing all 5119 articles
Browse latest View live