جہلم(جہلم جیو)مجاہد اکبر خان ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر، جہلم کی ہدایت پر تھانہ دینہ پولیس نے حساس اداروں کی مدد سے دینہ شہر سرچ آپریشن کیا۔ جس میں 2 افغانی بغیر کسی دستاویزی ثبوت کے رہائش پذیر تھے اور 2 اشخاص مقامی پولیس کو اطلاع دیے بغیر ٹمپریری ریزیڈنس کی خلاف ورزی پر گرفتار ہوئے جن کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔
The post تھانہ دینہ پولیس نے حساس اداروں کی مدد سے دینہ شہر میں سرچ آپریشن کیا appeared first on جہلم جیو.