ضلع کی تمام ترقیاتی سکیموں میں معیار کو برقرار رکھا جائے ورنہ ناقص کام کرنے...
جہلم(محمد عثمان)ضلع کی تمام ترقیاتی سکیموں میں معیار کو برقرار رکھا جائے ورنہ ناقص کام کرنے والے فرموں کو بلیک لسٹ کر کے ان کی رجسٹریشن منسوخ کر دی جائیگی،ان خیالات کااظہار ڈپٹی کمشنر نے تمام تعمیراتی...
View Articleضلع جہلم کا لائن ازم میں ایک نام اور مقام ہے جو لائق تحسین ہے:میاں ادریس احمد
جہلم ( عبدالغفور بٹ ) روح کی تسکین کیلئے مخلوق خدا کی خدمت کو اپنا شعار بنائیں لائن ازم کا بنیادی مقصد کہ مخلوق خدا کی خدمت کو پایہ تکمیل تک پہنچانا ہے ضلع جہلم اس حوالہ سے بہت زرخیزخطہ ہے جس میں لائن...
View Articleاساتذہ کے ساتھ ظلم۔۔۔! ، تحریر: عبد الغفور بٹ
پوری دُنیا میں اگر کسی طبقہ فکر کی سب سے زیادہ عزت ہے تو وہ اساتذہ کرام ہوتے ہیں مگر وطن عزیز میں اساتذہ کو جس طرح بے وقار اور بے وقعت کیا جا رہا ہے اس کی کہیں مثال نہیں ملتی اس طرح ہمارے پیارے ضلع...
View Articleبے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سیمینار تحصیل آفس جہلم میں آج دن 11 بجے منعقد ہو گا
جہلم (عبد الغفور بٹ) آج بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سیمینار تحصیل آفس جہلم میں 11 بجے دن منعقد ہو گا، بچوںکے تحفظ کی آگہی حوالے سے اس سیمینار میں نامور سیاسی شخصیات بھی شریک ہونگی، تفصیلات کے مطابق بچوں...
View Articleجہلم کی تحصیل پنڈ دادنخان کے نواحی علاقہ سے چند روز قبل اغوا ہونے والی 13...
جہلم (عبد الغفور بٹ)جہلم کی تحصیل پنڈ دادنخان کے نواحی علاقہ دھریالہ جالب سے چند روز قبل اغوا ہونے والی 13 سالہ کائنات بازیاب، ملزمان گرفتار، انتظامیہ نے کاروائی کرتے ہوئے اغوا،ڈکیتی، موٹرسائیکل چوری...
View Articleخبردار کھیوڑہ کے کتے پاگل ہو کر شہریوں کو کاٹنے لگے
کھیوڑہ(راجہ فیاض الحسن) کھیوڑہ کے کتے پاگل ہو کر شہریوں کو کاٹنے لگ گئے۔ بلدیہ نے کتے مار مہم شروع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق نا معلوم وجوہات کی بنا پر شہر میں متعدد آوارہ کتے پاگل ہو گئے ہیں۔ یہ کتے...
View Articleکھیوڑہ کا ہر باسی کسی خوف و خطر کے بغیر پورے قلبی سکون کے ساتھ زندگی بسر کرنے...
پنڈدادنخان(سلیمان شہباز،عدنان یونس)بین الاقوامی شہرت کے حامل شہر کھیوڑہ کا ہر باسی کسی خوف و خطر کے بغیر پورے قلبی سکون کے ساتھ زندگی بسر کرنے کا حق رکھتا ہے آئی سی آئی سوڈا ایش بزنس اسلامی...
View Articleمیں بولوں کہ نہ بولوں…تحریر:آ صف حیات مرزا
کھایا پیا کچھ نہیں گلاس توڑے بارہ آنے۔۔پنڈدادن خان میںاینٹی کرپشن کی کھلی کچہری فوٹو سیشن یا حقیقت۔۔محکمہ اینٹی کرپشن تو خود کرپشن کا بادشاہ ہے۔ایک ارب روپے پانی کے منصوبے پر خرچ ہو گئے۔ عوام پھر بھی...
View Articleمحکمہ صحت جہلم کے زیر اہتمام کرپشن کے خلاف جہاد
جہلم(اشتیاق پال): محکمہ صحت جہلم کے زیر اہتمام کرپشن کے خلاف جہاد کے سلسلے میں ڈاکٹر وسیم اقبال چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم کی سربراہی میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا۔ جس میں ڈسٹرکٹ...
View Articleضلعی انتظامیہ جہلم نے سبزیوں اور پھلوں کے آج کے ریٹس جاری کر دئیے
جہلم(اشتیاق پال): ضلعی انتظامیہ جہلم نے سبزیوں اور پھلوں کے آج کے ریٹس جاری کر دئیے۔ آلو نیا 58 روپے،آلو سٹور 43 ،پیاز درجہ اول 32، پیاز درجہ دوئم 24،ٹماٹر درجہ اول 80، ٹماٹر درجہ دوئم 70 روپے، کدو...
View Article