Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

رحمت ویلفیئر فاؤنڈیشن جہلم کا گزشتہ سالوں کی طرح ایک اور قدم

$
0
0
جہلم(محمداشتیاق پال)رحمت ویلفیئر فاؤنڈیشن جہلم گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی ضلع جہلم کے بہت سے ایسے دیہات،گاؤں میں جہاں لوگ قربانی کی اسطاعت نہیں رکھتے وہاں اس سال بھی قربانی کا پروگرام ہے،اس کار خیر میں حصہ لینے کیلئے بڑھ چڑھ کر حصہ لیں،ان خیالات کااظہار طارق مغل چیئرمین رحمت ویلفیئر فاؤنڈیشن جہلم نے میڈیا سے ملاقات کے دوران کیا،انہوں نے کہا کہ ایسے لوگوں کو بھی عید قربان میں شامل کرنا چاہیے جو قربانی کی اسطاعت نہیں رکھتے،صاحب اسطاعت افراد بھی ان کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کیلئے اپنے قربانی کے حصے کی رقم ادا کرنے کیلئے رحمت ویلفیئر فاؤنڈیشن جہلم کے فون نمبر 649950-0544-پر رابطہ کریں،

 

The post رحمت ویلفیئر فاؤنڈیشن جہلم کا گزشتہ سالوں کی طرح ایک اور قدم appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles