جہلم(محمدوقاراحمدجنجوعہ)ڈی سی او جہلم ذوالفقاراحمد گھمن نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ڈومیلی میں انسداد ڈینگی سپرے سے بچیوں کے بے ہوش ہونے کا نوٹس لے لیا،ڈی سی او جہلم ذوالفقاراحمد گھمن، محکمہ صحت اور تعلیم کے اعلی افسران عملہ سمیت موقع پرپہنچ گئے۔آٹھ ایمبولینس اوردس ڈاکٹرزموقع پر پہنچ گئے ہیں۔ڈومیلی رولر ہیلتھ سنٹر میں تمام طبی سہولیات موجود ہیں۔
The post ڈی سی او جہلم نے انسداد ڈینگی سپرے سے بچیوں کے بے ہوش ہونے کا نوٹس لے لیا appeared first on جہلم جیو.