Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

عبدالغفار منصور نے سانحہ حرم شریف میں شہداء کے لیئے دعائے مغفرت کی

$
0
0
جہلم(وسیم تبریز)جماعۃ الدعوۃ جہلم کے ضلعی مسؤل جناب عبدالغفار منصور نے سانحہ حرم شریف میں شہداء کے لیئے دعائے مغفرت کی اور زخمیوں کے لیئے بھی دعائے صحت کی انہوں نے کہا بلاشبہ یہ بہت بڑا سانحہ ہے لیکن جو لوگ وہاں شہید ہوگئے ان کے لیئے بہت بڑے اعزا ز کی بات ہے زندگی اور موت رب کے ہاتھ اور اس جہان فانی سے ہر زی روح نے کوچ کر جانا ہے ۔یہی اللہ کا حکم ہے لیکن شہید کے لیئے اللہ کے بہت بلند درجات ہیں ،اور جو اللہ کی راہ میں یا تعلیم حاصل کرتے یا سفر میں اور اللہ کے گھر شہید ہوتا ہے ،شہید تو شہید ہے اللہ کے اس کا درجات بہت بلند ہیں ،اور پھر یہ ایک محض ایک حادثہ تھا ،انہوں نے کہا ہم اسمیں شہید ہونے والوں کے لیئے دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس کے اعلیٰ درجات میں درجہ عطا فرمائے پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے اور زخمیوں کو اللہ تعالیٰ جلد صحت یاب فرمائے ،آمین،

 

The post عبدالغفار منصور نے سانحہ حرم شریف میں شہداء کے لیئے دعائے مغفرت کی appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles