جہلم(عبدالغفوربٹ ،محمداشتیاق پال )سی آئی اے سٹاف کا حسین فلور مل کے قریب چھاپہ ملزم سے 510گرام گردا نما چرس برآمدملزم گرفتار اور مقدمہ درج ، تفصیلات کے مطابق محمد طفیل اے ایس آئی ،سی آئی اے نے دوران گشت حسین فلور مل جادہ کے قریب ایک مشکوک شخص کو دیکھا جو پولیس کو دیکھ کر واپس مڑا جسے موقعہ پر دبوچ لیا گیا اور اسکے قبضہ سے 510گرام گردا نما چرس برآمد کر لی اور اسکے خلاف پرچہ درج کر لیا گیا ملزم سے مزید معلومات مل سکتی ہیں
The post سی آئی اے سٹاف کا حسین فلور مل کے قریب چھاپہ appeared first on جہلم جیو.