دھنیالہ(چوہدری زائد لطیف)جہلم دھنیالہ یو سی 14 وارڈ نمبر 5 کھوکھر اگر خان سے راجہ نزاکت جاویدسے الیکشن میں حصہ لیں گے،راجہ نزاکت جاوید سماجی کاموں کے حوالہ سے علاقہ میں جانا پہچانا نام ہے،بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے کیلئے عوام کے پرزور اصرار پر جب انہوں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تو ان کے ساتھ علاقہ سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد موجود تھی،جو کہ ان کی مقبولیت کا منہ بولتا ثبوت تھا،دھنیالہ کے نواحی گاؤں کھوکھر اگر خان سے راجہ نزاکت جاوید کا بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینا علاقہ کے عوام کی آواز ہے،انشاء اللہ وہ بلدیاتی الیکشن میں کامیابی کے بعد دھنیالہ یو سی وارڈ نمبر پانچ کے علاقے کے مسائل کو حل کروانے میں کامیاب ہو جائیں گے،کیونکہ وہ اس علاقہ کے عوام کی دکھ درد اور مسائل سے بخوبی آگاہ ہیں،
The post جہلم دھنیالہ یو سی14 سے راجہ نزاکت جاوید جنرل کونسلر کا الیکشن لڑیں گے، appeared first on جہلم جیو.