Quantcast
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

جہلم میں ڈسٹرکٹ گورنر 305این 2لائن شفقت خاور چوہدری میڈیا ہاؤس کا افتتاح کردیا

جہلم(عبدالغفور بٹ سے)جہلم میں ڈسٹرکٹ گورنر لائن شفقت خاور چوہدری نے رائل لائن پرنٹ اینڈ الیکٹرونکس میڈیا ہاؤس جہلم کا افتتاح کر دیا، میڈیا ہاؤس کے قیام میں جہلم رائل لائنز کلب کے میڈیا کوارڈنیٹر لائن عبدالغفور بٹ کا بنیادی کردار ہے،ڈسٹرکٹ گورنرلائن شفقت خاور چوہدری جب وائس ڈسٹرکٹ گورنر 2لائن میجر(ر)محمدانور مرزا،ڈسٹرکٹ گورنر انڈوس لائن ارشد محمود،ریجن چیئرپرسن جہلم لائن شکیل سیٹھی،ریجن کوارڈینیٹر جہلم لائن اسحاق ڈار،زون چیئرپرسن ون لائن مظہر اکرام،صدر رائل لائنزکلب جاوید اسلام قریشی و دیگر کے ہمراہ جب میڈیا ہاؤس پہنچے تو میڈیا کوارڈینیٹر لائن عبدالغفور بٹ ،صدر ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹس جہلم چوہدری سہیل عزیز،بانی جناح جرنلسٹ فورم محمداشتیاق پال، صحافی سید جاوید رضوی،مرزا ساجد بیگ اور آئی ٹی انچارج محمد وقاراحمدجنجوعہ نے ان کا پرتپاک استقبال کیا ،انہوں نے فیتہ کاٹ کر میڈیا ہاؤس کا باقاعدہ افتتاح کیااور پھر مقامی نیوز ویب سائٹ پر افتتاح کی نیوز کو کلک کر کے اپ ڈیٹ کیا،

 

The post جہلم میں ڈسٹرکٹ گورنر 305این 2لائن شفقت خاور چوہدری میڈیا ہاؤس کا افتتاح کردیا appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles