جہلم (چوہدری زاہد لطیف)جادہ کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری واسب حسین کی زوجہ محترمہ کی وفات پر مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے کااظہار تعزیت ،اور مرحومہ کی مغفرت اور درجات کی بلندی کیلئے دعا کی گئی،اظہار تعزیت کرنے والوں میں ایم این اے چوہدری خادم حسین،ایم پی اے چوہدری لال حسین،سابق ایم پی اے ندیم خادم،چوہدری راشد منہاس گجر گھرمالہ،امیدوار برائے وائس چیئرمین گھرمالہ یو سی چوہدری ضیا القمر گجر ،سابق ایم پی اے چوہدری ثقلین،راہنما پی ٹی آئی چوہدری ظفر چک دولت،چوہدری سہیل عزیز ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹس جہلم،چوہدری ارشد جادہ،راجہ خالد ،مہر محمد خان ،چوہدری محمد بوٹا مونن،چوہدری افتخار کنتریلہ،چوہدری شبیر بھمبلہ،چوہدری محمد خان عرف کالارائیہ کے علاوہ دیگر شامل ہیں،
The post جادہ کی معروف سماجی شخصیت چوہدری واسب کی زوجہ محترمہ کی وفات پر اظہار تعزیت appeared first on جہلم جیو.