Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Browsing all 5119 articles
Browse latest View live

سوہاوہ کچہری میں نا معلوم چور مو ٹر سائیکل لے اڑا ،

جہلم (دلنواز احمد ) نا معلوم چور مو ٹر سائیکل لے اڑا ،مقدمہ درج ،نا معلوم چور کی تلاش جاری ۔تفصیلات کے مطا بق محمد علی امین ولدمحمد امین سکنہ ڈھوک دیری کھبل اعوان سوہاوہ نے تھا نہ سو ہاوہ پو لیس کو بتا...

View Article


بریکنگ نیوز:مر غو ں کی لڑائی پر جواء کھیلنے والے 8جواری گرفتار ،

جہلم (دلنواز احمد ) تھا نہ چو ٹا لہ پو لیس کا چھا پہ ،مر غو ں کی لڑائی پر جواء کھیلنے والے 8جواری گرفتار ،جو ئے پر لگی رقم ،3عدد مو بائل ،5مو ٹر سائیکل ،مر غ سیل ،کا ر بدوں نمبر بر آمد ،مقدمہ درج...

View Article


غیر قانو نی طور پر رہا ئش اختیار کر نے والا پکڑا گیا ،

جہلم (دلنواز احمد ) غیر قانو نی طور پر رہا ئش اختیار کر نے والا پکڑا گیا ،تھا نہ سول لا ئن میں مقدمہ درج ۔تفصیلات کے مطا بق تھا نہ سول لائن پو لیس کو دوران گشت معلوم ہوا کہ محمد ریاض ولد غلام مصطفی قو...

View Article

بلند آواز میں سپیکر استعمال کر نے والے امام مسجد کے خلا ف مقدمہ درج

جہلم (دلنواز احمد ) پنجاب ساؤ نڈ سسٹم کی خلا ف ورزی ،بلند آواز میں سپیکر استعمال کر نے والے امام مسجد کے خلا ف مقدمہ درج ۔تفصیلات کے مطا بق تھا نہ سول لا ئن پو لیس دوران گشت کچہری چوک موجو د تھی کہ...

View Article

تھا نہ للِہ پو لیس کی کا روائی ،ملزم سے اسلحہ بر آمد کر کے مقدمہ درج

جہلم (دلنواز احمد ) تھا نہ للِہ پو لیس کی کا روائی ،ملزم سے اسلحہ بر آمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔تفصیلات کے مطا بق تھا نہ للِہ پو لیس نے دوران گشت ملزم ظہیر حسین شاہ ولد ضمیر حسین شاہ قوم سید سکنہ...

View Article


ما ں کی عظمت کو سلام ہے اس رشتے میں محبت ،قربا نی اور احساس کا عنصر کو ٹ کو ٹ...

جہلم (ثمینہ کو ثر ) ما ں کی عظمت کو سلام ہے اس رشتے میں محبت ،قربا نی اور احساس کا عنصر کو ٹ کو ٹ کر بھرا ہوا ہے ۔ ما ں اللہ پا ک کا ایک خوبصورت اور قیمتی تحفہ ہے رب تعالیٰ نے ہما ری زندگیو ں کو اس...

View Article

ٹریفک کے 2حادثات

جہلم (ثمینہ کو ثر) ٹریفک کے 2حادثات ،ٹرک ڈرائیور کی غفلت اور لا پرواہی سے ایک شخص جا ں بحق ،جبکہ دیگر شدید زخمی ،مقدمات درج ۔تفصیلات کے مطا بق محمد جاوید ولد محمد علی قوم جٹ سکنہ شیخوپورہ نے بیان کیا...

View Article

ضمانت کے لئے جعلی فرد دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج

جہلم (دلنواز احمد ) ضمانت کے لئے جعلی فرد دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیلات کے مطا بق ساجد محمود اہلمدسیشن کورٹ جہلم نے تھا نہ سول لائن پو لیس کو بتا یا کہ محمد صفدر ولد محمد رفیق فم مہر ساکن...

View Article


ایس ڈی اوسب ڈویثر ن سول لا ئن کے چھا پے ،2بجلی چور رنگے ہا تھوں پکڑے گئے

جہلم (ثمینہ کو ثر )ایس ڈی اوسب ڈویثر ن سول لا ئن کے چھا پے ،2بجلی چور رنگے ہا تھوں پکڑے گئے ،مقدمات درج ۔تفصیلات کے مطا بق عرفان احمد ملک ایس ڈی اوسب ڈویژن سول لائن جہلم نے دوران چیکنگ میٹر مزمل رضا...

View Article


گیس ری فلنگ کرنے والے 2ملزم پکڑے گئے

جہلم (ثمینہ کوثر ) گیس ری فلنگ کرنے والے 2ملزم پکڑے گئے ،آلا ت ری فلنگ بر آمد ،مقدمات درج ۔تفصیلات کے مطا بق فرحت جمیل انسپکٹر ٹی ایم اے نے دوران چیکنگ ملزم قیصر ربانی ولد غلام ربانی قوم شیخ سکنہ دینہ...

View Article

تھا نہ منگلا اور تھا نہ صدر پو لیس کی کا روائیا ں

جہلم (دلنواز احمد ) تھا نہ منگلا اور تھا نہ صدر پو لیس کی کا روائیا ں ،ملزما ن سے 5کپی شراب ،چرس اور ہیر وئن بر آمد ،مقدمات درج ۔تفصیلات کے مطا بق تھا نہ منگلا پو لیس نے بضمن تفتیش مقدمہ نمبر82مورخہ...

View Article

دریائے جہلم تحصیل پنڈدادن خان کی زمینیں تباہ کر رہا ہے

للِہ (نور چغتائی سے)دریائے جہلم تحصیل پنڈدادن خان کی زمینیں تباہ کر رہا ہے سینکڑوں ایکڑ قیمتی سونا اگلتی زرعی اراضی دریائے برد ہو چکی ہے سینکڑوں کسانوں کے مکانات دریائے جہلم کی نظر ہو چکیں ہیں دریائے...

View Article

پولیس نے رنگ میں بھنگ ڈال دیا ،تتلی اور بھنورا گرفتار

جہلم(دلنواز احمد، زیشان ملک ،فضل الرحمن جنجوعہ) سول ہسپتال پولیس چوکی قبہ خانے میں تبدیل ، سیکورٹی گارڈ نے بدا خلاقی کرنے والے جوڑے کو چوکی کے اندر بند کر دیا۔میڈیکل سپرٹنڈنٹ نے تھانہ سٹی پولیس نفری...

View Article


مرکزی انجمن تاجران کو کسی سیاسی جماعت کے گھر کی لونڈین نہیں بننے دینگے،راجہ...

جہلم(نمائندہ جہلم جیو)پاکستان تحریک انصاف کے سابقہ جنرل سکرٹری جہلم راجہ شاہنواز نے کہا ہے کہ مرکزی انجمن تاجران کو کسی سیاسی جماعت کے گھر کی لونڈین نہیں بننے دینگے مرکزی انجمن تاجران کے الیکشن آئین...

View Article

جلال پور شریف میں پانچ سو روپۂ کے تنازعہ پر قتل،

پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز)جلال پور شریف میں پانچ سو روپۂ کے تنازعہ پر غریب خاندان کے ہوٹل ملازم شاہد کو فائر نگ کر کے قتل کر دیا گیا ملزم موقعہ وار دات سے فرار ہوگیا لوا حقین نے جلال پور شریف پنڈدادنخان...

View Article


حکومت کے ساتھ ساتھ سماجی اداروں کو بھی عوام کو ریلیف دینے میں اپنا کردار ادا...

جہلم ( اشتیاق پال) حکومت کے ساتھ ساتھ سماجی اداروں کو بھی عوام کو ریلیف دینے میں اپنا کردار ادا کرنا ہوگا تاکہ متوسط طبقہ بھی سکون سے زندگی گذار سکے ان خیالات کا اظہار لالہ راسب انصاری اور ملک محفوظ...

View Article

جناح جرنلسٹ رائٹر فورم کا اجلاس

جہلم ( اشتیاق پال) جناح جرنلسٹ رائٹر فورم کا ایک اجلاس زیر صدارت چیرمین محمد اشتیاق پال منعقد ہوا جس میں جہلم کی عظیم ہستی مولوی عبدالمجید ملنگ کی برسی سابقہ روایات کی طرح اس سال بھی16 جون 2016 ء کو...

View Article


پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر دوبارہ بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گی ،چوہدری...

جہلم (اشتیاق پال)پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں عوام کے ووٹوں کی طاقت سے دوبارہ بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گی تاکہ آزاد کشمیر کی عوام کو ان کا جائز مقام دلایا جا سکے، پیپلز پارٹی نے عوامی خدمت کر کے...

View Article

ڈسٹرکٹ ٹیکنیکل ٹیم کو بلڈنگ کی موجودہ حالت پر اپنی رپورٹ پیش کرنے کا حکم،وزیر...

جہلم اشتیاق پال) وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ لاہور کے شکایت سیل نے تنظیم عمل جہلم کے تھلسیمیا سنٹر ایم سی ایچ شاندار چوک کے گرائے جانے پر نوٹس لے لیا، اس سلسلہ میں تنظیم عمل جہلم کے سیکرٹری جنرل خواجہ جاوید...

View Article

جدید طریقے سے جوا ء کھیلنے کا نیٹ ورک پکڑا گیا

جہلم (دلنواز احمد)جدید طریقے سے جوا ء کھیلنے کا نیٹ ورک پکڑا گیا ،7جواری گرفتار ،جدید آلات بر آمد ،مقدمہ درج ۔تفصیلات کے مطا بق ایس آئی علی اکبر نے تھا نہ صدر میں مقدمہ درج کرواتے وہو ئے موقف اختیار...

View Article
Browsing all 5119 articles
Browse latest View live