Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

غیر قانو نی طور پر رہا ئش اختیار کر نے والا پکڑا گیا ،

$
0
0
جہلم (دلنواز احمد ) غیر قانو نی طور پر رہا ئش اختیار کر نے والا پکڑا گیا ،تھا نہ سول لا ئن میں مقدمہ درج ۔تفصیلات کے مطا بق تھا نہ سول لائن پو لیس کو دوران گشت معلوم ہوا کہ محمد ریاض ولد غلام مصطفی قو م جٹ سکنہ نوشہرہ ورکاں گوجرانوالہ مکان ازان عمران جنجوعہ ولد نامعلوم سکنہ کینٹ میں رہائش پذیر ہے ۔ہر دو کس نے اس بابت نہ تو مقامی تھا نہ میں کوئی اطلاع دی ہے اور نہ ہی اندراج کرایا ہے ۔تھا نہ سول لا ئن پو لیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

The post غیر قانو نی طور پر رہا ئش اختیار کر نے والا پکڑا گیا ، appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles