جہلم (دلنواز احمد ) پنجاب ساؤ نڈ سسٹم کی خلا ف ورزی ،بلند آواز میں سپیکر استعمال کر نے والے امام مسجد کے خلا ف مقدمہ درج ۔تفصیلات کے مطا بق تھا نہ سول لا ئن پو لیس دوران گشت کچہری چوک موجو د تھی کہ ڈھوک جمعہ کی جانب سے سپیکر کی بلند آواز سنائی دی ۔ڈھوک جمعہ روڈ پر جامع مسجد مائی حاجن کے امام مسجد حافظ محمد رمضان ولد سردار علی قوم جنجوعہ سکنہ محلہ رمضان پور ہ نے سپیکر بلند آواز میں استعمال کرکے اور ایکسٹرا یونٹ لگا کر ارتکاب جرم 6پنجاب ساؤنڈ سسٹم کا کیا ہے ۔تھا نہ سول الائن پو لیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے
The post بلند آواز میں سپیکر استعمال کر نے والے امام مسجد کے خلا ف مقدمہ درج appeared first on جہلم جیو.