جہلم (دلنواز احمد ) تھا نہ للِہ پو لیس کی کا روائی ،ملزم سے اسلحہ بر آمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔تفصیلات کے مطا بق تھا نہ للِہ پو لیس نے دوران گشت ملزم ظہیر حسین شاہ ولد ضمیر حسین شاہ قوم سید سکنہ ٹوبھہ سے پسٹل30بور معہ 7روند برآمد کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
The post تھا نہ للِہ پو لیس کی کا روائی ،ملزم سے اسلحہ بر آمد کر کے مقدمہ درج appeared first on جہلم جیو.