Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

تھا نہ منگلا اور تھا نہ صدر پو لیس کی کا روائیا ں

$
0
0
جہلم (دلنواز احمد ) تھا نہ منگلا اور تھا نہ صدر پو لیس کی کا روائیا ں ،ملزما ن سے 5کپی شراب ،چرس اور ہیر وئن بر آمد ،مقدمات درج ۔تفصیلات کے مطا بق تھا نہ منگلا پو لیس نے بضمن تفتیش مقدمہ نمبر82مورخہ 07.05.16بجرم 279/427ت پ تھانہ منگلاکینٹ میں ملزم افتخار حسین ولد محمد عارف سکنہ محلہ اسلام پور دینہ سے 5کپی شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔جبکہ بضمن تفتیش مقدمہ نمبر82مورخہ 07.05.16بجرم 279/427ت پ تھانہ منگلاکینٹ میں ملزم افتخار حسین ولد محمد عارف سکنہ محلہ اسلام پور دینہ کو بحالت نشہ بعداز ملاحظہ ڈاکٹری مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔تھا نہ منگلا پو لیس نے دوران گشت ملزم مدیر مسیح ولد جیمس مسیح سکنہ پنڈوڑی سے 250گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔تھا نہ صدر پو لیس نے دوران گشت ملزم محمد تنویر ولد محمد یاسین قوم گکھڑ سکنہ کولپور جہلم سے 120گرام ہیروئن برآمد کی اور اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

The post تھا نہ منگلا اور تھا نہ صدر پو لیس کی کا روائیا ں appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles