Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

گیس ری فلنگ کرنے والے 2ملزم پکڑے گئے

$
0
0
جہلم (ثمینہ کوثر ) گیس ری فلنگ کرنے والے 2ملزم پکڑے گئے ،آلا ت ری فلنگ بر آمد ،مقدمات درج ۔تفصیلات کے مطا بق فرحت جمیل انسپکٹر ٹی ایم اے نے دوران چیکنگ ملزم قیصر ربانی ولد غلام ربانی قوم شیخ سکنہ دینہ کو اپنی دوکان میں غیر قانونی طور پر گیس ریفلنگ کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ۔مذکورہ سے آلات ریفلنگ بر آمد کر لیے گئے ۔تھا نہ دینہ پو لیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ نے دوران چیکنگ خاوررزاق ولدمحمدرزاق سکنہ محلہ ہائی سکول سوہاوہ کو اپنی دوکان پر غیر قانونی طور پر گیس ریفلنگ کرتے ہوئے پکڑا گیا ۔تھا نہ سو ہاوہ پو لیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

The post گیس ری فلنگ کرنے والے 2ملزم پکڑے گئے appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles