Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

ایس ڈی اوسب ڈویثر ن سول لا ئن کے چھا پے ،2بجلی چور رنگے ہا تھوں پکڑے گئے

$
0
0
جہلم (ثمینہ کو ثر )ایس ڈی اوسب ڈویثر ن سول لا ئن کے چھا پے ،2بجلی چور رنگے ہا تھوں پکڑے گئے ،مقدمات درج ۔تفصیلات کے مطا بق عرفان احمد ملک ایس ڈی اوسب ڈویژن سول لائن جہلم نے دوران چیکنگ میٹر مزمل رضا ولد زوار حسین سکنہ شاداب روڈ جہلم کو چیک کیا جومذکورہ میٹر کو ٹیمپر کرکے اس کے اندر ڈیوائس لگاکرمیٹر کو سلوکرکے بجلی چوری کررہاتھا۔ اسی طر ح کی دوسری کا روائی میں عرفان احمد ملک ایس ڈی اوسب ڈویژن سول لائن جہلم نے دوران چیکنگ میٹر سجاد ولد محمدخان سکنہ پیراغیب جہلم کو چیک کیا جومذکورہ میٹر کو ٹیمپر کرکے اس کے اندر ڈیوائس لگاکرمیٹر کو سلوکرکے بجلی چوری کررہاتھا۔ تھا نہ سول لا ئن پو لیس نے مقدمات درج کر لیے ہیں ۔

The post ایس ڈی اوسب ڈویثر ن سول لا ئن کے چھا پے ،2بجلی چور رنگے ہا تھوں پکڑے گئے appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles