سابق ایس ایچ او تھانہ صدر جہلم کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم
جہلم (عبدالغفور بٹ، محمداشتیاق پال) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جہلم نے سپریم کورٹ ہیومن رائٹس سیل کو دی جانے والی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی کو حکم جاری کیا کہ جہلم پولیس کے...
View Articleخواتین کا عالمی دن بختاور زرداری بھٹو نے گائنا کالوجسٹ ڈاکٹر شہزانہ امتیاز کو...
جہلم (عبدالغفور بٹ)خواتین کے عالمی دن کے حوالہ سے آرٹس کونسل اسلام آباد میں مہمان خصوصی بختاور زرداری بھٹو نے چالیس سالہ بہترین گائنی خدمات پر جہلم کی معروف گائنا کالوجسٹ ڈاکٹر شہزانہ امتیاز کو گولڈ...
View Articleپاکستان تحریک انصاف کے سابق ضلعی ملک نعیم عالم کے گھر دن دیہاڑے ڈکیتی
جہلم (عبدالغفور بٹ،محمداشتیاق پال)تھانہ سول لائن کی حدود محلہ اسلام پورہ میں پاکستان تحریک انصاف کے سابق ضلعی صدر ملک نعیم عالم جو اپنی بیوی کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے گئے ہوئے تھے جن کی آج ہی...
View Articleتھا نہ صدر کے علاقے سے دوشیزہ کا پر اسرار اغواء
جہلم (دلنواز احمد ) تھا نہ صدر کے علاقے سے دوشیزہ کا پر اسرار اغواء ،مقدمہ درج اور تلاش جا ری ۔تفصیلات کے مطا بق محمد طفیل ولد محمد عالم قوم مسلم شیخ سکنہ بھٹہ خشت چوہدری شاہد سلیم نئی آبادی کھوکھراں...
View Articleپا لتو کتے نے شہر یو ں کو کا ٹنا شروع کر دیا
جہلم (دلنواز احمد ) پا لتو کتے نے شہر یو ں کو کا ٹنا شروع کر دیا ، کتے کے کا ٹنے پرخاتو ن شدید زخمی ،تھا نہ سو ہاوہ میں مقدمہ درج ۔تفصیلات کے مطا بق تہمینہ بیگم زوجہ عادل حسین سکنہ محلہ حافظ آباد نزد...
View Articleتھا نہ منگلا پو لیس کی کا روائی ،دوران گشت ملزم سے اسلحہ بر آمد ،
جہلم (دلنواز احمد ) تھا نہ منگلا پو لیس کی کا روائی ،دوران گشت ملزم سے اسلحہ بر آمد ،مقدمہ در ج ۔تفصیلات کے مطا بق تھا نہ منگلا کینٹ پو لیس نے دوران گشت ملزم مشتاق احمد ولد فضل الہی قوم جٹ سکنہ جلو چک...
View Articleریسکیو 1122کے زیر اہتمام عالمی فائر فائٹرز ڈے جوش و جذبہ سے منایا گیا
جہلم(دلنواز احمد) ریسکیو 1122کے زیر اہتمام عالمی فائر فائٹرز ڈے جوش و جذبہ سے منایا گیا اس موقع پر افسران اور اہلکاروں نے فائر فائٹنگ کے دوران شہید ہونے والوں کیلئے فاتحہ خوانی کی جس کے بعد فلیگ مارچ...
View Articleعوام کو حکومت کی کامیاب پالیسیوں کے نتائج ملنا شروع ہو گئے ہیں،چوہدری خادم حسین
جہلم(جہلم جیو۔ڈاٹ کام)رکن قومی اسمبلی چوہدری خادم حسین نے کہاہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی کامیاب اور عوام دوست پالیسیوں سے ملک میں امن قائم ہوا ہے، معاشی ترقی کا سلسلہ تیز ہوا ہے اور عوام کے مسائل میں...
View Articleریسکیو 1122جہلم کو سیلاب سے نمٹنے کی مشقیں کرائی جائیں گئی
جہلم(جہلم جیو۔ڈاٹ کام)پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو1122 جہلم کے زیر اہتمام کل (بروز ہفتہ) دریائے جہلم میں سیلاب سے نمٹنے کی مشق کی جائیگی جس میں جہلم کے علاوہ راولپنڈی، گوجرنوالہ، گجرات، سیالکوٹ، خافظ...
View Articleاللہ کے مہمانوں کی خدمت افضل ترین عبادات میں سے ہے،مظہر عباس علوی
جہلم(مستفیض اقبال بخاری) اللہ کے مہمانوں کی خدمت افضل ترین عبادات میں سے ہے جس کاروبار میں انسانیت کی خدمت شامل ہو وہی اصل کاروبار ہے،20سالہ کاروباری سفر اس بات کی گواہی ہے کہ ہم کاروبار پیسوں کے لیے...
View Articleجہلم شہر کی ٹوٹی سڑکیں انتظامیہ کی ناقص کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہیں
جہلم (نمائندہ جہلم جیو) جہلم شہر کی ٹوٹی سڑکیں انتظامیہ کی ناقص کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہیں افسران اور منتحب نمائندے اپنے فرائض سے پوری طرح غافل ہوچکے ہیں شہریوں کی مشکلات حل کرنے کی ذمہ داری کوئی...
View Articleمحمد اصغر کی رسم قل ادا کر دی گئی
جہلم(بیورو رپورٹ) پتنگ بازی کے دوران چھت سے گرنے والے نوجوان کی رسم قل گزشتہ روز ادا کی گئی ،جہلم کے علاقے کالا گوجراں میں پتنگ بازی کے دوران چھت سے گر کر ہلاک ہونے والے نوجوان محمد اصغر کی رسم قل...
View Articleگورنمنٹ بوائز ہائی سکول موٹا غربی میں حفاظتی ٹیکہ جات کے حوالے سے سیمینار
جہلم ( بیورو رپورٹ ) گورنمنٹ بوائز ہائی سکول موٹا غربی میں محکمہ صحت کے سکول ہیلتھ پروگرام کے تحت علمی ہفتہ مہم کے دوران حفاظتی ٹیکہ جات کے حوالے سے سیمینار منعقد کیا گیا سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ڈی...
View Articleمیرے خلاف سکول سے غیر حاضری اور دھوکہ دہی کی خبریں بے بنیاد ہیں،ہیڈ مسٹریس
پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز)ہیڈمسٹریس گورنمنٹ گرلزہائی سکول چارہان نے اپنے ایک وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ میرے خلاف سکول سے غیر حاضری اور دھوکہ دہی کی خبریں بے بنیاد اور جھوٹ کا پلندہ ہیں میں اپنی ڈیوٹی...
View Articleمیاں محمدبخش ہسپتال کی تعمیر و ترقی میں حصہ ڈالنے اور عطیات کو صدقہ جاریہ میں...
جہلم(عبدالغفور بٹ)ایک سروے کے مطابق میاں محمدبخش ہسپتال کی تعمیر و ترقی میں حصہ ڈالنے اور عطیات کو صدقہ جاریہ میں تبدیل کرنے کا نادر ذریعہ ہے۔، میاں محمد بخش ٹرسٹ ایک مستند این۔پی۔او منعفت سے بالائے تر...
View Articleچلتے چلتے ،،،،،،،،،،،،،،،،، تحریر۔ محمد اشتیاق پال چیرمین جناح جرنلسٹ رائٹر...
کہیں یہ پھول مرجھا نہ جائیں گذشتہ روز میں اپنے اخبار کے دفتر کی کھڑکی میں کھڑا رواں دواں ٹریفک میجر محمد اکرم شہید(نشان حیدر) کی یادگار اور یادگار میں موسم بہار کے کھلے پھول دیکھ رہا تھا کہ یک لخت میری...
View Articleکل 8مئی بروز اتوار ایفل ٹاؤن منڈی بہاوالدین میں چیلنج کبڈی شو میچ
ملک وال(نامہ نگار،جہلم جیو۔ڈاٹ کام)کسان بورڈ ضلع منڈی بہاوالدین کے زیر اہتمام چیلنج کبڈی شو میچ گجرات اور منڈی بہاوالدین کی ٹیموں کے مابین آج 8 مئی بروز اتوار کو 4 بجے ایفل ٹاؤن منڈی بہاوالدین میں...
View Articleپنڈدادنخان ملزم عنصر محمود اور ظفر اقبا ل کو سزائے موت کا حکم سنا دیا
پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز)ایڈ یشنل سیشن جج پنڈدادنخا ن ارشد اقبا ل نے دہرے قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا دو ملزما ن کو سزائے مو ت اور 10لا کھ روپے جر ما نہ ۔ دو سگے بھا ئیو ں محبو ب خا ن اور منا ظر محمو د کو...
View Articleبریکنگ نیوز:چار غنڈو ں کی مقامی تاجرکو قتل کر نے کی ناکام کوشش
جہلم (دلنواز احمد )4غنڈو ں کی مقامی تاجرکو قتل کر نے کی ناکام کوشش ، ملزما ن فرار ہو نے میں کا میاب ،تھا نہ صدر میں مقدمہ درج ۔تفصیلا ت کے مطا بق الفت محمود ولد محمد صدیق سکنہ کھرالہ نے تھا نہ صدر پو...
View Articleایک اور بریکنگ نیوز:اغواء کا ر حواء کا بیٹی کو زبر دستی کار میں بٹھا کر لے گئے ،
جہلم (دلنوازاحمد ) تھا نہ ڈومیلی کے علاقے سے دوشیزہ کا اغواء ،اغواء کا ر لڑکی کو زبر دستی کار میں بٹھا کر لے گئے ،مقدمہ درج اور بازیا بی کے لیے چھا پو ں کا سلسلہ جا ری ۔تفصیلات کے مطا بق عصمت جان زوجہ...
View Article