Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

ریسکیو 1122جہلم کو سیلاب سے نمٹنے کی مشقیں کرائی جائیں گئی

$
0
0
جہلم(جہلم جیو۔ڈاٹ کام)پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو1122 جہلم کے زیر اہتمام کل (بروز ہفتہ) دریائے جہلم میں سیلاب سے نمٹنے کی مشق کی جائیگی جس میں جہلم کے علاوہ راولپنڈی، گوجرنوالہ، گجرات، سیالکوٹ، خافظ آباد اور منڈی بہاؤالدین کی ریسکیو ٹیمیں شریک ہونگی۔ ان مشقوں میں سیلاب کے دوران پانی میں پھنسے ہوئے افراد کو بچانے ، زخمیوں کو پانی سے نکالنے اور ابتدائی طبی امداد ، اور ریسکیو میں استعما ل ہونیوالے ساما ن کو عملی طور پر استعمال کیا جائیگا۔ اس موقع پر مہمان خصوصی ڈی سی ا و جہلم اقبال حسین خان اور ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 ہونگے ۔ مشق میں نمایا ں کاکردگی دیکھانے والی ٹیموں میں انعامات بھی تقسیم کئے جائیں گے۔

The post ریسکیو 1122جہلم کو سیلاب سے نمٹنے کی مشقیں کرائی جائیں گئی appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles