ایس ایچ او،رانا زاہد نے تھانہ جلالپورشریف پننوال سے منشیات فروش کو رنگے...
جلالپورشریف(عمران حیدر+چوہدری رفیع) تھانہ جلالپورشریف کے ایس ایچ او،رانا ذاہد نے دورانے گشت ،منشیات فروش ندیم شہزاد ولد عبدالمجید قوم بھٹی سکنہ محلہ نثارا آباد پننوال سے 35لیٹر شراب برآمدکرلے مقدمہ درج...
View Articleجہلم ،چکوال پو لیس اور سکیورٹی ایجنسیز کا مشترکہ سر چ آپریشن
جہلم (دلنواز احمد ) ڈی پی او جہلم مجا ہدا کبر خان کی خصو صی ہدایت پر جہلم ،چکوال پو لیس اور سکیورٹی ایجنسیز کا مشترکہ سر چ آپریشن ،کا نو ں ،پہاڑیو ں پر کام کر نے والے مزدوروں کا ڈیٹا اکٹھا کیا گیا...
View Articleڈی پی او جہلم کی خصو صی ہدایت پر اشتہا ری ملزمان کے خلاف گھیرا تنگ
جہلم (دلنواز احمد ) ڈی پی او جہلم کی خصو صی ہدایت پر اشتہا ری ملزمان کے خلاف گھیرا تنگ ،12سال بعد قتل اور 3سال بعد ڈکیتی کا مجرم گرفتار ،ڈی پی او جہلم کی طر ف سے ریڈنگ پارٹی کے لیے نقد انعام اور تعریفی...
View Article،شوہر کی طرف سے بیو ی کو سنگین نتا ئج کی دھمکیا ں ،
جہلم (دلنواز احمد ) گھریلو تنا زعہ شدت اختیار کر گیا ،شوہر کی طرف سے بیو ی کو سنگین نتا ئج کی دھمکیا ں ،مقدمات واپس لینے کے لیے ہراساں کیا جا نے لگا ،مقدمہ درج ۔تفصیلات کے مطا بق غزالہ پروین دختر غلام...
View Articleتھا نہ سوہاوہ پو لیس کا منشیات فروش کے ٹھکا نے پر ریڈ
جہلم (دلنواز احمد ) تھا نہ سوہاوہ پو لیس کا منشیات فروش کے ٹھکا نے پر ریڈ ،140لیٹر شراب بر آمد جبکہ ملزم فرار ہو نے میں کا میاب ،تھا نہ صدر پو لیس نے اپنی کا روائی میں اسلحہ بر آمد کر لیا ۔مقدمات درج...
View Articleپا کستان تحریک انصاف تبدیلی اور انصاف کے لیے کو شاں ہے،چوہدری سہیل احمد
جہلم (دلنواز احمد ) پا کستان تحریک انصاف تبدیلی اور انصاف کے لیے کو شاں ہے حکمر انو ں نے عوام کو پا ئی پا ئی کا محتا ج کر دیا ہے ملک کو معاشی بد حا لی کی نہج پر پہنچا نے کی ذمہ دار حکومت ہے ،حکومت کی...
View Articleعلامہ محمد اکرم صدیقی رکن مرکزی سنی علماء کونسل جہلم کی ہائی کورٹ سے ضمانت منظور
جہلم(محمداشتیاق پال)جہلم چب بورڈ فیکٹری کیس میں علامہ محمد اکرم صدیقی رکن مرکزی سنی علماء کونسل جہلم کی ہائی کورٹ سے ضمانت منظور کر لی،تفصیلات کے مطابق چب بورڈ فیکٹری کیس میں علامہ محمد اکرم صدیقی رکن...
View Articleتھانہ للِہ پولیس نے دو اشتہاریوں کو گرفتار کر لیا
للِہ (نور چغتائی سے) ڈی پی او جہلم مجاہد اکبر خان کی ہدایت پر تھانہ للِہ پولیس نے دو اشتہاریوں کو گرفتار کر لیا ڈی پی او نے نقد انعام اور تعریفی اسناد کا اعلان کر دیا پولیس زرائع کے مطابق مقدمہ نمبر 4...
View Articleکھیوڑہ میں یومِ مئی کی تقریب کا انعقاد۔
کھیوڑہ( راجہ فیاض الحسن) کھیوڑہ میں یومِ مئی کی تقریب کا انعقاد۔ تفصیلات کے مطابق کھیوڑہ شہر میں مزدوروں کے عالمی دن کے حوالہ سے یومِ مئی کی تقریب کا انعقاد ہوا۔ تاہم اس تقریب کا انعقاد بجائے یکم مئی...
View Articleگورنمنٹ گرلز ہائی سکول کالا گجراں کو ڈگری کالج کا درجہ دیا جائے،ریاست خان
جہلم(عبدالغفور بٹ) کالا گجراں کی معروف سماجی شخصیت ریاست خان نے اپنے بیان میں کہا کہ کالا گجراں جو کہ 6 سے 7 بلدیاتی وارڈوں پر مشتمل ہے جسکی آبادی تقریباً 80 ہزار نفوس پر مشتمل ہے کچھ عرصہ قبل ڈی سی او...
View Articleپولیس نے شعیب امجد کو کار سے اتارکرذدوکوب کیا جس کی پرزور مذمت کرتے ہیں،یاسر...
للِہ (نور چغتائی سے) آل پاکستان مسلم لیگ کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل اوور سیز یاسرعرفات نے ٹیلی فون پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہو کہا کہ آل پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد امجد کے صاحبزادے شعیب...
View Articleمزدور کی کم ازکم تنخواہ 25000 روپے ہونی چاہیے،
للِہ ( نور چغتائی سے )وزیر اعلی کا اعلان اونٹ کے منہ میں زیرہ ہے مزدور کی کم ازکم تنخواہ 25000 روپے ہونی چاہیے یوم مزدور پر سالٹ رینج فیڈریشن تحصیل پنڈدادنخان کی طرف سے منعقدہ پروگرام سے مزدوروں...
View Articleسی پی ڈی آئی کے زیر اہتمام ملک بھر کے 1500صحافیوں کی تربیتی ورکشاپ
جہلم(ثمینہ کو ثر)سی پی ڈی آئی کے زیر اہتمام ملک بھر کے 1500صحافیوں کی تربیتی ورکشاپ کاسلسلہ شروع ہو گیا ،ضلع جہلم میں 20صحافیوں کو ٹریننگ دی گئی،ماسٹر ٹرینر سعدیہ ممتاز نے ضلع جہلم میں سینٹر فار پیس...
View Articleحوالا تی کی خود کشی کی نا کام کو شش
جہلم (دلنواز احمد ) حوالا تی کی خود کشی کی نا کام کو شش ،حوالاتی سلیما ن شاہ اپنا سر مین وال سے ٹکرانے پر زخمی ، اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل جہلم کی طرف سے مقدمہ درج ۔تفصیلات کے مطا بق ظہور احمد اسسٹنٹ...
View Articleپو لیس کے روکنے پر تیز رفتار کار ڈرائیور کے بھا گنے کی کوشش نا کام
جہلم (دلنواز احمد )پو لیس کے روکنے پر تیز رفتار کار ڈرائیور کے بھا گنے کی کوشش نا کام ،پو لیس نے تعاقب کر کے ڈرائیور کو پکڑ لیا ،تھا نہ سول لا ئن میں مقدمہ درج ۔تھا نہ سول لا ئن پو لیس بسلسلہ گشت و...
View Articleجہلم پو لیس کی کا روائیا ں ،10لیٹ شراب بر آمد ،
جہلم (ثمینہ کو ثر ) جہلم پو لیس کی کا روائیا ں ،10لیٹ شراب بر آمد ،نشے کی حالت میں 2مجرم گرفتار ،مقدمات درج ۔تفصیلات کے مطا بق تھا نہ چو ٹا لہ پو لیس نے دوران گشت ملزم محمد آصف ولد محمد انور قوم آرائیں...
View Articleپاکستان تحریک انصاف کا لا ہور میں کا میاب جلسہ کرپشن کے خلاف جہاد کا اعلان...
جہلم (دلنواز احمد ) پاکستان تحریک انصاف کا لا ہور میں کا میاب جلسہ کرپشن کے خلاف جہاد کا اعلان ہے جس میں عوام کی بھر پور شر کت اس با ت کی طرف اشارہ دیتی ہے کہ عوام کر پشن کے خلاف متحد ہو چکے ہیں ۔کر...
View Articleمعراج شریف حضور اکرم ﷺ کا عظیم معجزہ ہے،پیر صوفی عبدالمنان سیفی
جہلم (دلنواز احمد )واقعہ معراج کی اہمیت و افادیت کا ذکر کرتے ہو ئے سنی اتحا د کو نسل کے ضلعی چیئر مین صاحبزادہ پیر صو فی عبد المنا ن سیفی نے کہا کہ معراج شریف حضور اکرم ﷺ کا عظیم معجزہ ہے اور شب معراج...
View Articleپنجاب حکومت نے عوام کا خون نچوڑنے کا پروگرام بنا لیا
جہلم ( محمداشتیاق پال)حکومت پنجاب کے شاہ سے زیادہ شاہ کے وفاداروں نے عوام کے سروں سے چھت چھیننے کا اعلان کر دیا، شیڈول ویلیویشن ٹیبل سال 2015-16 اور حال مرتب عوام کش ہے جسکی وجہ سے غریب کو دو مرلہ جگہ...
View Articleسپاہی نے اپنا شاہی حکم نامہ جاری کر دیا،
جہلم (عبدالغفوربٹ) سپاہی محمد اقبال نے اپنا شاہی حکم نامہ جاری کر دیا۔ ریلوے اسٹیشن جہلم کے پلیٹ فارم پر شرفاء کا داخلہ بند صرف ناجائز فروش ہی واک کر سکتے ہیں، تفصیلات کے مطابق مشین محلہ کے شریف شہری...
View Article