ڈی پی او جہلم کی خصو صی ہدایت پرتھانہ چو ٹا لہ پو لیس کا زبر دست ایکشن
جہلم(دلنواز احمد)ڈی پی او جہلم کی خصو صی ہدایت پرتھانہ چو ٹا لہ پو لیس کا زبر دست ایکشن ،ملزم اشتہار ی گرفتار ، اسلحہ بر آمد ،تھا نہ سول لا ئن پو لیس نے ایک ملزم سے اسلحہ بر آمد کیا ،مقدما ت درج...
View Article’’لیبرڈے ‘‘نام کا،،،،،،تحریر عقیل خان
یکم مئی مزدوروں کا عالمی دن کے حوالے سے جانا پہچانا جاتا ہے لیکن ہمارے لیے یہ ایک چھٹی سے زیادہ اہم نہیں۔ ہم لوگ اس دن اپنی فیملی کے ساتھ موج مستی کرتے ہیں۔مزدور پر کیا گزررہی ہے یا اس کا بسراوقات کیسے...
View Articleنعمان بٹ نے مسٹر جونیئر جہلم اور مسٹر کالجیٹ دونوں میں اول انعام حاصل کیا
جہلم(عبدالغفور بٹ)مسٹر جونیئر جہلم اور مسٹر کالجیٹ کے مقابلے المرکز جہلم میں منعقد ہوئے جس میں نعمان بٹ نے مسٹر جونیئر جہلم اور مسٹر کالجیٹ دونوں میں اول انعام حاصل کیا ہے۔ The post نعمان بٹ نے مسٹر...
View Articleآپﷺ کی زندگی نہ صرف مزدور بلکہ تمام شعبہ ہائے زندگی میں ہمارے لیے راہنما...
جہلم(عبدالغفو ربٹ)شگاگو میں 1886 ء کے مزدوروں کی یاد میں آج پوری دنیا میں منایا جانے والا یوم مزدور اپنی جگہ مگر ڈیڑھ ہزار سال پہلے کائنات میں مزدوروں کے حقوق کے سب سے بڑے علمبردار ہمارے آقا کریمﷺ کا...
View Articleمادہ اور لاغر جانوروں کا گوشت مہنگے داموں فروخت
کھیوڑہ (نمائندہ خصوصی ،راشدخان)حکومتی احکامات یکسرنظر انداز تھوڑے سے زائد منافع کے لیے شہر بھر میں مادہ اور لاغر جانوروں کا گوشت مہنگے داموں فروخت ہو رہا ہے معمولی جرمانے اور فوری ضمانتوں نے ملزمان کو...
View Articleجہلم کے 1200سرکاری اور غیر سرکاری مقامات کو ولنر ایبل قرار دے دیاگیا
جہلم (دلنوازاحمد ) سیکورٹی کے ناقص انتظامات ،ضلع کچہری ،کو رٹس ،بنک مالیتی اداروں سمیت جہلم کے 1200سرکاری اور غیر سرکاری مقامات کو ولنر ایبل قرار دے دیاگیا ۔نوٹسز جاری ،متعدد محکموں کے ضلعی سربراہان...
View Articleڈپٹی ڈسٹر کٹ زراعت اور سائیڈ انسپکٹر کے چھا پے
جہلم (دلنواز احمد ) ڈپٹی ڈسٹر کٹ زراعت اور سائیڈ انسپکٹر کے چھا پے ،غیر قانو نی طور زرعی ادویات فروخت کر نے والے پکڑے گئے ، تھا نہ چو ٹا لہ میں مقدمات درج ۔تفصیلا ت کے مطا بق عبدالروف ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر...
View Articleتحصیلدار و پرائس مجسٹریٹ کی چیکنگ
جہلم (دلنواز احمد ) تحصیلدار و پرائس مجسٹریٹ کی چیکنگ ،مہنگے داموں اشیا ء فروخت کر نے والے کے خلاف کا روائی ،مقدمہ درج ۔تفصیلات کے مطا بق محمد اشفاق تحصیلدار و پرائس مجسٹریٹ جہلم نے دوران چیکنگ دوکان...
View Articleجہلم پو لیس کی سماج عنا صر کے خلاف کا روائیا ں ،اسلحہ اور شراب بر آمد
جہلم(دلنواز احمد ) جہلم پو لیس کی سماج عنا صر کے خلاف کا روائیا ں ،اسلحہ اور شراب بر آمد ،مقدمات درج ۔تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ سٹی پو لیس نے دوران گشت ملزم وسیم اسلم ولد محمد اسلم قوم راجپوت سکنہ مشین...
View Articleجہلم میں نا قص دودھ دہی کی فروخت کا حیران کن انکشاف ،
جہلم (دلنواز احمد )جہلم میں نا قص دودھ دہی کی فروخت کا حیران کن انکشاف ،محکمہ صحت کی ٹیم کے چھا پے ،لیکٹو میٹر نے اصل حقا ئق سے پر دہ اٹھا دیا ،ملا وٹ شدہ دودھ کی فروخت کا سلسلہ عروج پر ،خا لص دودھ کی...
View Articleآہینہ ان کو دیکھایا تو برامان گئے
پنڈدادنخان(تحصیل رپورٹر)آہینہ ان کو دیکھایا تو برامان گئے ،نجی ٹی وی کے سینئر اینکر پرسن کی ساتھی سمیت گرفتاری نے سندھ حکومت کے سیکورٹی پلان کا بھانڈہ پھوڑ دیاحکومت صحافیوں کو سڑکوں پر آنے پر مجبور نہ...
View Articleسرکاری پنشنر وں کی پنشن کی عدم ادائیگی بروقت نہ ہونے کی وجہ سے پنشنر سخت پریشان
جہلم(افتخار کاظمی)سرکاری پنشنر وں کی پنشن کی عدم ادائیگی بروقت نہ ہونے کی وجہ سے پنشنر سخت پریشان،تفصیلات کے مطابق جب سے حکومت نے تمام پنشنروں کی تنخواہوں کو ان کے اکاؤنٹ میں بھیجنے کے احکامات جاری کیے...
View Articleسابق صدر سی پی این ای خوشنو د علی خان کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت
پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز)معروف سینئرصحافی سابق صدر سی پی این ای خوشنو د علی خان اور میجر(ر) عبدل حمیدکی والدہ کی وفات پر ڈویثزنل یونین آف جنر نلٹس راولپنڈی کے سابق صدر یوسف ناز، موجودہ صدر یو نس شہباز...
View Articleپنڈدادن خان شہر کی تعمیر ترقی کے لیے سیاست میں قدم رکھا ہے، چوہدری انتظارالحق
پنڈدادن خان (چوہدری حافظ ارسلان)پنڈدادن خان شہر کی تعمیر ترقی کے لیے سیاست میں قدم رکھا ہے اصولوں کی سیاست پر یقین رکھتا ہوں ۔تفصیلات مطابق پنڈدادن خان کے نامزد چیئرمین چوہدری انتظار الحق نے میڈیا سے...
View Articleتھانہ صدر پولیس ان ایکشن
جہلم(عبدالغفور بٹ،محمداشتیاق پال)تھانہ صدر پولیس ان ایکشن،جہلم تھانہ صدر کی حدود میں چوری ،راہزنی اور مختلف جرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن شروع،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پولیس...
View Articleاخبار فروش یونین جہلم کے اعزاز میں عبدالغفور بٹ نے ایک تقریب کا اہتمام کیا
جہلم (مرزا جویر اقبال)اخبار فروش یونین جہلم کے اعزاز میں جہلم پریس کلب کے نائب صدر عبدالغفور بٹ نے ایک تقریب لیبر ڈے کے حوالے سے منعقد کی جس میں اخبار فروش یونین اور صحافیوں نے شرکت کی،اس موقع پر...
View Articleدریائے جہلم پر بنی خیمہ بستی میں آگ لگنے سے چھ جھگیاں جل کر خاکستر
جہلم (عبدالغفور بٹ،محمداشتیاق پال)دریائے جہلم کے نزد دربار بابا خاکی شاہ ریت پر بنی خیمہ بستی میں آگ لگنے سے چھ جھگیاں جل کر خاکستر،ریسکیو 1122اور فائر بریگیڈ کا عملہ سوتا رہا گیا،متاثرہ غریبوں کا...
View Articleتھا نہ منگلا کے علاقے میں ٹریفک کا حا دثہ ،
جہلم (ثمینہ کو ثر ) تھا نہ منگلا کے علاقے میں ٹریفک کا حا دثہ ،تیزرفتار کا ر نے مو ٹر سائیکل کو ٹکر مار ی ،خاتو ن جا ح بحق جبکہ دیگر افراد شدید زخمی ،مقدمہ درج ۔تفصیلات کے مطا بق محمد اشفاق ولد قربان...
View Articleمنہا ج ما ڈل مڈل سکول میں میٹنگ کا انعقا د
جہلم (ثمینہ کو ثر) منہا ج ما ڈل مڈل سکول میں میٹنگ کا انعقا د ،اساتذہ ،والدین اور طلبا ء کی بھر پور شرکت ،بچو ں کی پڑھا ئی اور مسائل سے متعلق سکول پرنسپل میڈم نبیلہ کی والدین سے خصو صی میٹنگ ،بچوں کی...
View Articleکھیوڑہ کی عوام کے درینہ مطالبے پورے
جہلم(جہلم جیو۔ڈاٹ کام)وزیر معدنیات پنجاب چوہدری شیر علی خان نے کھیوڑہ کی عوام کا درینہ مطالبہ پورا کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پرکھیوڑہ کے دس ہزار موروثی مزارعین میں بارہ...
View Article