جہلم(عبدالغفور بٹ)مسٹر جونیئر جہلم اور مسٹر کالجیٹ کے مقابلے المرکز جہلم میں منعقد ہوئے جس میں نعمان بٹ نے مسٹر جونیئر جہلم اور مسٹر کالجیٹ دونوں میں اول انعام حاصل کیا ہے۔
The post نعمان بٹ نے مسٹر جونیئر جہلم اور مسٹر کالجیٹ دونوں میں اول انعام حاصل کیا appeared first on جہلم جیو.