Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

منہا ج ما ڈل مڈل سکول میں میٹنگ کا انعقا د

$
0
0
جہلم (ثمینہ کو ثر) منہا ج ما ڈل مڈل سکول میں میٹنگ کا انعقا د ،اساتذہ ،والدین اور طلبا ء کی بھر پور شرکت ،بچو ں کی پڑھا ئی اور مسائل سے متعلق سکول پرنسپل میڈم نبیلہ کی والدین سے خصو صی میٹنگ ،بچوں کی تعلیمی کمزوریو ں اور خا میو ں کو دور کر نا والدین اور اساتذہ کی مشترکہ ذمہ داری ہے ۔سکول پرنسپل میڈم نبیلہ کا بیان ۔تفصیلات کے مطا بق منہا ج ما ڈل مڈل سکول میں میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں والدین اور اساتذہ کے علاوہ طلبا ء نے شرکت کی ۔سکول پرنسپل میڈم نبیلہ نے والدین سے خصو صی طور پر ملا قات کی ،پرنسپل نبیلہ نے حا ل ہی میں اپنے عہدے کا چارج کا سنبھا لا ہے ان کی والدین کے ساتھ یہ پہلی میٹنگ تھی ۔اس میٹنگ میں میڈم نبیلہ نے اپنے اخلاق اور پیشہ وارانہ صلا حیتو ں کے بل بو تے پر والدین کے دل مو ہ لیے ۔میڈم نبیلہ نے والدین سے ملا قات میں اپنے خیالا ت کا اظہار کرتے ہو ئے کہا کہ میٹنگ کا مقصد اسا تذہ اور والدین کی با ہمی اشتراک و تعاون سے طلباء کی تعلیمی سرگر میو ں کا تفصیلی جا ئزہ لینا ہے ۔بچوں کی تعلیمی کمزوریو ں اور خا میو ں کو دور کر نا والدین اور اساتذہ کی مشترکہ ذمہ داری ہے ۔میڈم نبیلہ نے کہا کہ اساتذہ اور والدین کی کو ششوں سے بچوں کی ذہنی صلا حیتو ں کا نکھا رنے میں مدد ملتی ہے اور بچوں میں اعتماد کے ساتھ ساتھ آگے بڑھنے کا جذبہ اور حو صلہ پیدا ہو تا ہے ۔اس موقع پر مس زہرا،مس نا زی ،مس انعم ،مس حمیرا ،مس طیبہ ،مس صبا،مس بشریٰ اور مس ثمن بھی مو جود تھی جنہو ں نے والدین کے ساتھ مل کر بچوں کے مسا ئل ڈسکس کیے ۔

 

The post منہا ج ما ڈل مڈل سکول میں میٹنگ کا انعقا د appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Latest Images

Trending Articles



Latest Images