Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

تھا نہ منگلا کے علاقے میں ٹریفک کا حا دثہ ،

$
0
0
جہلم (ثمینہ کو ثر ) تھا نہ منگلا کے علاقے میں ٹریفک کا حا دثہ ،تیزرفتار کا ر نے مو ٹر سائیکل کو ٹکر مار ی ،خاتو ن جا ح بحق جبکہ دیگر افراد شدید زخمی ،مقدمہ درج ۔تفصیلات کے مطا بق محمد اشفاق ولد قربان حسین قوم جٹ سکنہ سید حسین نے بیان کیا کہ میں میری بہن اور اسکا خاوند محمد افضال بمعہ بچوں کے موٹر سائیکل پر سوار ہو کر اپنے گھر جارہے تھے جب نزدپی ایس اوپمپ چک اکا کے قریب چڑھائی پر پہنچے تو یکد م ایک کار نمبری ایل ای ڈی 622جو کو اسامہ محمود ولدمحمدعارف سکنہ ڈسکہ نہایت تیزرفتاری غفلت لاپرواہی سے چلاتاہواآیا اور موٹر سائیکل کو پیچھے سے ٹکر ماری اور موٹر سائیکل سمیت تمام فیملی کو گھسیٹتا ہوا کافی دو ر تک لے گیا جس سے مسماۃ راشدہ موقع پرہی جانبحق ہو گئی جبکہ دیگر افراد شدید زخمی ہوگئے ۔تھا نہ منگا کینٹ پو لیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 

The post تھا نہ منگلا کے علاقے میں ٹریفک کا حا دثہ ، appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles