Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

تھانہ للِہ پولیس نے دو اشتہاریوں کو گرفتار کر لیا

$
0
0
للِہ (نور چغتائی سے) ڈی پی او جہلم مجاہد اکبر خان کی ہدایت پر تھانہ للِہ پولیس نے دو اشتہاریوں کو گرفتار کر لیا ڈی پی او نے نقد انعام اور تعریفی اسناد کا اعلان کر دیا پولیس زرائع کے مطابق مقدمہ نمبر 4 مورخہ 20,01,2004 بجرم 302/34 ت پ کا اشتہاری محمد اصغر ولد احمد خان کوجدید سائنٹفک طریقہ استعمال کرتے ہوئے گرفتار کر لیا دوسراڈکیتی کر کے روپوش ہونے والا اشتہاری اسد عباس ولد محمد ریاض ساکن بھلوال کو گرفتار کر لیا ڈی پی او جہلم مجاہد اکبر خاننے نقد انعام اور تعریفی اسناد کا اعلان کر دیا

 

The post تھانہ للِہ پولیس نے دو اشتہاریوں کو گرفتار کر لیا appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles