Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

جہلم ،چکوال پو لیس اور سکیورٹی ایجنسیز کا مشترکہ سر چ آپریشن

$
0
0
جہلم (دلنواز احمد ) ڈی پی او جہلم مجا ہدا کبر خان کی خصو صی ہدایت پر جہلم ،چکوال پو لیس اور سکیورٹی ایجنسیز کا مشترکہ سر چ آپریشن ،کا نو ں ،پہاڑیو ں پر کام کر نے والے مزدوروں کا ڈیٹا اکٹھا کیا گیا ۔تفصیلات کے مطا بق جہلم پو لیس اور چکو ال پو لیس نے سکیورٹی ادارو ں نے مل کر دو نو ں اضلاع کی ملحقہ پہا ڑیو ں پر سر چ آپر یشن کیا ۔پتھروں اور کو ئلہ کی کا ن میں کا م کر نے والے افراد کی با ئیو میٹر ک مشین کے ساتھ ویر ی فکیشن کی گئی اور ان کے کوا ئف اکٹھے کیے گئے ۔اس کا روائی کا مقصد ضلع بھر کو امن کا گہہوارہ بنا نا اور شر پسند عنا صر کا دو نو ں اضلاع کی پہا ڑیو ں سے خاتمہ ہے تا کہ ان پہا ڑیو ں میں چھپ کر اپنے مذموم مقا صد میں کا میاب نہ ہو سکیں ۔اس سر چ آپر یشن میں ڈی ایس پی پنڈ دادنخان چو ہدری صفدر،ایس ایچ او خالد ستی ،ایس ایچ او ڈومیلی محمد اعظم ،ڈی ایس پی چکوال ،ایلیٹ فورس کے علاوہ سیکیورٹی ایجنسیز کے اہلکا ران اور افسران نے حصہ لیا ۔

 

The post جہلم ،چکوال پو لیس اور سکیورٹی ایجنسیز کا مشترکہ سر چ آپریشن appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles