جہلم(بیورو رپورٹ) پتنگ بازی کے دوران چھت سے گرنے والے نوجوان کی رسم قل گزشتہ روز ادا کی گئی ،جہلم کے علاقے کالا گوجراں میں پتنگ بازی کے دوران چھت سے گر کر ہلاک ہونے والے نوجوان محمد اصغر کی رسم قل گزشتہ روز اس کی رہائش گاہ پر ادا کی گئی جس میں اہل علاقہ ، اخبار فروش یونین کے ممبران شیخ طلعت ،محبوب سبحانی ، جنرل کونسلر نثار بنگش، ظہیر عباس اور دیگر نے شرکت کی اور مرحوم کیلئے فاتحہ خوانی کی ۔
The post محمد اصغر کی رسم قل ادا کر دی گئی appeared first on جہلم جیو.