Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

تھا نہ منگلا پو لیس کی کا روائی ،دوران گشت ملزم سے اسلحہ بر آمد ،

$
0
0
جہلم (دلنواز احمد ) تھا نہ منگلا پو لیس کی کا روائی ،دوران گشت ملزم سے اسلحہ بر آمد ،مقدمہ در ج ۔تفصیلات کے مطا بق تھا نہ منگلا کینٹ پو لیس نے دوران گشت ملزم مشتاق احمد ولد فضل الہی قوم جٹ سکنہ جلو چک سے پسٹل30بور معہ 4روند برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

The post تھا نہ منگلا پو لیس کی کا روائی ،دوران گشت ملزم سے اسلحہ بر آمد ، appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles