ڈی سی او جہلم اقبال حسین خان نے فیڈل بور ڈ کے امتحانات میں دفعہ 144 نافذ کردی ہے
جہلم(عبدالغفور بٹ) ڈی سی او جہلم اقبال حسین خان نے فیڈل بور ڈ کے زیر اہتمام منعقدہونیوالے ہائر سیکنڈری سکول سرٹیفیکیٹ کے امتحانات کیلئے قائم مراکز کے دوسو گز کی حدود میں دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔ ڈی سی او...
View Articleفلاحی مرکز کھوکھا مین صحت مند بچوں کا بے بی شو تقریب کا انعقاد
جہلم( عبدالغفور بٹ)ضلعی آفیسر بہبودآبادی جہلم حسن خالد وڑائچ کی خصوصی ہدایات کے مطابق فلاحی مرکز دینہ نمبر 1 اور فلاحی مرکز کھوکھا مین صحت مند بچوں کا بے بی شو تقریب کا انعقاد کیاگیا۔ جس میں یونین...
View Articleچائلڈ اسپیشلسٹ کی مبینہ غفلت اور لاپر واہی کے باعث تین معصوم بچے ہلاک
جہلم (میاں محمد ساجد ) ڈسٹر کٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی نرسری وارڈ میں چائلڈ اسپیشلسٹ کی مبینہ غفلت اور لاپر واہی کے باعث تین معصوم بچے ہلاک ۔ ہسپتال انتظامیہ نے دوبچوں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ۔ سٹاف نے...
View Articleپی پی اے پنجاب کے صدر کے خلاف بے بنیاد ایف آئی ار فورن واپس لینیپر عمل درامد...
جہلم (جہلم جیوڈاٹ کوم) گورنمنٹ آف پنجاب سے پی پی اے پنجاب کے صدر کے خلاف بے بنیاد ایف آئی ار فورن واپس لینے اور چار درجاتی سروس سٹر کچر برائے پیلتھ پروفیشنل پر عمل درامد کروایاجائے۔ محمد اسلم خان صدر...
View Articleراجہ نثار احمد ڈی ایس پی ٹریفک جہلم تعینات،لائسنسنگ برانچ کا سارا عملہ تبدیل
جہلم(دلنوازاحمد)راجہ نثار احمد ڈی ایس پی ٹریفک جہلم تعینات،لائسنسنگ برانچ کا سارا عملہ تبدیل ،ٹریفک کو رواں دواں رکھنے کی حکمت عملی مرتب ،رش والے بازاروں اور سڑکوں پر علیحدہ علیحدہ بیٹ افیسر تعینات...
View Articleسی آئی اے پو لیس کی کا میاب کاروائیا ں ،ملزمان سے چرس اور شراب برآمد
جہلم (دلنواز احمد ) سی آئی اے پو لیس کی کا میاب کاروائیا ں ،ملزمان سے چرس اور شراب برآمد،مقدمات درج ۔تفصیلات کے مطا بق سی آئی سٹا ف کے اے ایس آئی مرزا محمدطفیل نے دوران گشت ملزم اشتیاق احمدعرف ٹونی...
View Articleتاجر برادری کو اکٹھا کرنے کیلئے پیپلز ٹریڈ ونگ جہلم کوشاں،آصف زمان ڈار
جہلم(محمداشتیاق پال)ترجمان پیپلز ٹریڈ ونگ جہلم آصف زمان ڈار کے مطابق جہلم شہر بلدیہ حدود میں تاجر برادری کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنے کیلئے پیپلز ٹریڈ ونگ جہلم زیر سرپرستی سینئر راہنما میاں رشید احمد...
View Articleمحمد عرفان ناگرہ چیف آرگنائزر یوتھ ونگ ن گلف منتخب ہونے پر مبارکباد،راجہ کمال
کویت(نمائندہ جہلم جیو۔ڈاٹ کام)نوجوان قیادت محمد عرفان ناگرہ چیف آرگنائزر یوتھ ونگ ن گلف نوجوانوں کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کرنے میں اپنا اہم کردار ادا کریں گے کیونکہ پارٹی کے ساتھ ساتھ اپنے ذاتی لگاؤ کی...
View Articleڈی سی او و ڈی پی او کا پی ایم ڈی سی کا دورہ
للِہ ( نور چغتائی سے )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم مجاہد اکبر خان ڈی سی او جہلم اقبال حسین ،اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادن خان چوہدری محمد اشرف گجرڈی ایس پی پنڈدادن خانکے ہمراہ پی ایم ڈی سی کا دورہ کرتے ہوئے کہا ہے...
View Articleتحصیل ڈرگ کنٹرولر کے متعدد کلینک ،میڈیکل سٹور اور فارمیسیوں پر چھا پے
جہلم (ثمینہ کو ثر )تحصیل ڈرگ کنٹرولر کے متعدد کلینک ،میڈیکل سٹور اور فارمیسیوں پر چھا پے ،جرمانے اور متعدد کو سیل کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطا بق تحصیل ڈرگ کنٹرولر نصیر احمد چو ہدری نے متعدد کلینک...
View Articleپاکستان تحریک انصاف جہلم عوامی جما عت ہے،ملک وزیر خان
جہلم (دلنواز احمد )پاکستان تحریک انصاف جہلم عوامی جما عت ہے جو عوامی مسائل کے حل اور ترقی و خوشحا لی کے لیے جدو جہد کر رہی ہے ہم غریب عوام کو ان کا حق دلا نے کا عزم کر چکے ہیں جس پر عرصہ دراز سے جا...
View Articleوال چاکنگ کر نے والے دکاندارکے خلاف مقدمہ درج
جہلم (ثمینہ کو ثر ) وال چاکنگ کر نے والے دکاندارکے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیلات کے مطا بق تھا نہ للِہ پو لیس بسلسلہ گشت للِہ بازار پر موجود تھی کہ ایک کریانہ کی دوکان کی دیوار پر وال چاکنگ ’’میں نوکر صحابہ...
View Articleڈی پی او جہلم کی ہدایت پر تھا نہ سوہاوہ پو لیس کی زبر دست کا روائی
جہلم (دلنواز احمد ) ڈی پی او جہلم کی ہدایت پر تھا نہ سوہاوہ پو لیس کی زبر دست کا روائی ،بدنام زمانہ منشیا ت فروش گرفتار ،40بوتلیں دیسی شراب برآمد ،مقدمہ درج ۔تفصیلات کے مطا بق ڈی پی او جہلم مجا ہد اکبر...
View Articleسی ڈی سی المرکز کا ماہانہ اجلاس
جہلم(سید جاوید رضوی)سی ڈی سی المرکز کا ماہانہ اجلاس پروفیسر قدرت علی سیالوی کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں حضرت علامہ محمد اقبالؒ کے 30اپریل کے فنگشن کو جو گورنمنٹ ڈگری کالج جی ٹی روڈ میں کے ہال میں دو...
View Articleعلامہ اقبال ڈے 30اپریل گورنمنٹ ڈگری کالج جی ٹی روڈ میں منعقد ہوگا
جہلم(سید جاوید رضوی)سی ڈی سی المرکز کے زیر اہتمام گورنمنٹ ڈگری کالج جی ٹی روڈ میں بسلسلہ یوم حضرت علامہ محمد اقبالؒ 30اپریل بروز ہفتہ بوقت دو بجے کالج ہال میں فنگشن ہو رہا ہے یہ فنگشن گورنمنٹ دگری کالج...
View Articleلا پرواہی اور تیزرفتار ڈرائیونگ کے با عث حا دثات
جہلم(دلنواز احمد) لا پرواہی اور تیزرفتار ڈرائیونگ کے با عث حا دثات ،تیزرفتارکار اور ٹرک کی ٹکر لگنے سے شہری زخمی ،مقدمات درج ۔محمد آصف ولد محمد افضل قوم آرائیں سکنہ کالا گیٹ کالا گجراں نے تھا نہ سول لا...
View Articleعالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات کے بارے آگاہی سیمینار
جہلم(عبدالغفور بٹ)عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات کے بارے محکمہ صحت جہلم کی طرف سے تحصیل سطح پر آگاہی سیمینار گورنمنٹ ہائی سکول فاربوائز گھرمالہ کے ہال میں منعقد ہوا جس کی صدارت سکول کے انچارج ہیڈ...
View Articleبجلی چور پکڑے گئے ،مقدمات درج
جہلم(دلنواز احمد) ایس ڈی اوزواپڈا جہلم کے چھا پے ،5بجلی چور پکڑے گئے ،مقدمات درج ۔تفصیلات کے مطا بق راشد علی ایس ڈی اوآئیسکو اربن سب ڈویژن جہلم نے دوران چیکنگ میٹر فضل علی ولد لیاقت علی سکنہ...
View Articleٹرانسفارمر چوری نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج
جہلم(دلنواز احمد) تھا نہ صدر کے علاقہ سے ٹرانسفا رمر چوری ،نا معلوم چور وں کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیلات کے مطا بق عرفان احمد ملک ایس ڈی اوآئیسکو سو ل لائن سب ڈویژن جہلم نے تھا نہ صدر میں مقدمہ درج کرواتے...
View Articleڈرگ کنٹرول کی کاروائی بڑی مقدار میں غیر رجسٹرڈ ادویات برآمد
جہلم(دلنواز احمد) ڈرگ کنٹرولرنصیر احمد کی زبر دست کاروائی ،بڑی مقدار میں غیر رجسٹرڈ ادویات بر آمد ،تھا نہ سٹی میں مقدمہ درج ۔تفصیلات کے مطا بق نصیر احمد ڈرگ کنٹرولر نے تھا نہ سٹی میں مقدمہ درج کرواتے...
View Article