Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

علامہ اقبال ڈے 30اپریل گورنمنٹ ڈگری کالج جی ٹی روڈ میں منعقد ہوگا

$
0
0
جہلم(سید جاوید رضوی)سی ڈی سی المرکز کے زیر اہتمام گورنمنٹ ڈگری کالج جی ٹی روڈ میں بسلسلہ یوم حضرت علامہ محمد اقبالؒ 30اپریل بروز ہفتہ بوقت دو بجے کالج ہال میں فنگشن ہو رہا ہے یہ فنگشن گورنمنٹ دگری کالج اور سی ڈی سی المرکز کے تعاون سے منعقد ہوگا۔جس میں مہمان خصوصی جناب فیصل شہزاد ریجنل ڈائریکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی فیصل آباد اور زیر صدارت محمد اعظم علوی پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج جی ٹی روڈ ہوں گے۔طلباء و طالبات کو مفکر پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کی حالات زندگی اور ان کے افکار پر مشتمل اس پروگرام میں حصہ لینے کی اپیل کی گی ہے۔اس پروگرام کے روح رواں پروفیسر قدرت علی سیالوی اور پروفیسر زاہد حسین ساہی ہوں گے۔امید ہے حسب روایت اس فنگشن میں طلباء وطالبات کے علاوہ دیگر نوجوان اور شہری شرکت کریں گے۔

 

The post علامہ اقبال ڈے 30اپریل گورنمنٹ ڈگری کالج جی ٹی روڈ میں منعقد ہوگا appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles