Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

ٹرانسفارمر چوری نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج

$
0
0
جہلم(دلنواز احمد) تھا نہ صدر کے علاقہ سے ٹرانسفا رمر چوری ،نا معلوم چور وں کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیلات کے مطا بق عرفان احمد ملک ایس ڈی اوآئیسکو سو ل لائن سب ڈویژن جہلم نے تھا نہ صدر میں مقدمہ درج کرواتے ہو ئے موقف اختیار کیا کہ کالا گجراں نزد دربار بابا بگھا کے قریب 100کے وی کا ٹرانسفارمر لگا ہوا تھا جس کو گذشتہ روز کوئی نامعلوم چور اتار کر لے گئے ہیں ۔قانونی کاروائی کی جائے ۔تھا نہ صدر پو لیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

The post ٹرانسفارمر چوری نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles