Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

سی آئی اے پو لیس کی کا میاب کاروائیا ں ،ملزمان سے چرس اور شراب برآمد

$
0
0

جہلم (دلنواز احمد ) سی آئی اے پو لیس کی کا میاب کاروائیا ں ،ملزمان سے چرس اور شراب برآمد،مقدمات درج ۔تفصیلات کے مطا بق سی آئی سٹا ف کے اے ایس آئی مرزا محمدطفیل نے دوران گشت ملزم اشتیاق احمدعرف ٹونی ولدمحمددین سکنہ مشین محلہ نمبر3سے چرس 500گرام برآمدکی تھا نہ سٹی پو لیس نے مقدمہ درج لر لیا ہے ۔ASI/CIAسٹاف محمد طفیل نے دوران گشت ملزم شمشیر علی ولد محمد نواز قوم راجپوت سکنہ محلہ مخدوم آباد جادہ سے چرس 500گرام برآمدکی جبکہ ملزم حق نواز ولدمحمداسلم قوم سیال سکنہ مخدوم آبادجادہ سے
چرس210گرام برآمدکی تھا نہ صدر پو لیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔تھا نہ سوہاوہ پو لیس نے دوران گشت ملزم واجد مجید ولد عبدالمجید قوم اعوان سکنہ محلہ گورنمنٹ ہائی سکول سوہاوہ سے 2لیٹرشراب برآمدکر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

The post سی آئی اے پو لیس کی کا میاب کاروائیا ں ،ملزمان سے چرس اور شراب برآمد appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles