جہلم (جہلم جیوڈاٹ کوم) گورنمنٹ آف پنجاب سے پی پی اے پنجاب کے صدر کے خلاف بے بنیاد ایف آئی ار فورن واپس لینے اور چار درجاتی سروس سٹر کچر برائے پیلتھ پروفیشنل پر عمل درامد کروایاجائے۔ محمد اسلم خان صدر الائیڈ ہیلتھ رگنائیزیشن جہلم ۔ ان خیالات کا اظہار فوکل پرسن ،جنرل سیکڑیری احسان اللہ خان کی طرف سے بلائی گئی ہنگامی میٹینگ میں کیا جس کی صدارت راجہ عتیق الرحمن چیرمین الائیڈ ہیلتھ رگنائیزیشن جہلم نے کی ۔ میٹینگ میں الائیڈ کے عہدہ داران اور سپورٹ سٹاف پاکستان پیرا میڈیکل الائینس ضلع جہلم کے چیرمین بوٹا مسیح اور صدر چوہدری مظہر کے علاوہ تما م عہدہ داران موجود تھے۔
The post پی پی اے پنجاب کے صدر کے خلاف بے بنیاد ایف آئی ار فورن واپس لینیپر عمل درامد کروایاجائے appeared first on جہلم جیو.