Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

ڈی پی او جہلم کی ہدایت پر تھا نہ سوہاوہ پو لیس کی زبر دست کا روائی

$
0
0
جہلم (دلنواز احمد ) ڈی پی او جہلم کی ہدایت پر تھا نہ سوہاوہ پو لیس کی زبر دست کا روائی ،بدنام زمانہ منشیا ت فروش گرفتار ،40بوتلیں دیسی شراب برآمد ،مقدمہ درج ۔تفصیلات کے مطا بق ڈی پی او جہلم مجا ہد اکبر خان کی خصو صی ہدایت پرڈی ایس پی سوہا وہ سرکل را جہ شاہد نذیر کی زیر نگرانی ایس ایچ او عبدالعزیز کی خصو صی ٹیم نے زبردست کر وائی کر تے ہو ئے بد نا م زمانہ منشیات فروش ملزم محمد منیر ولد سائیں سجاول قوم مغل سکنہ محلہ مدینہ مسجد سوہاوہ کو اس کے گھر سے گرفتار کیا اور40بو تلیں دیسی شراب کی بر آمد کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔ اس زبر دست کا روائی پر اہل علاقہ نے تھا نہ سوہاوہ پولیس کو خراج تحسین پیش کیا ۔ڈی پی او جہلم مجا ہد اکبر خان نے کہا کہ منشیات جیسی لعنت کا خاتمہ وقت کی اہم ضرورت ہے منشیات نے قوم کے معمارو ں کا مستقبل تبا ہ کر دیا ہے ۔منشیات فروشوں کے خلاف کا روائیو ں کا سلسلہ جا ری ہے اور میں معاشرے کے ان نا سوروں کا خاتمہ کر نے کا عزم کر چکا ہو ں ۔

 

The post ڈی پی او جہلم کی ہدایت پر تھا نہ سوہاوہ پو لیس کی زبر دست کا روائی appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles