جہلم (ثمینہ کو ثر ) وال چاکنگ کر نے والے دکاندارکے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیلات کے مطا بق تھا نہ للِہ پو لیس بسلسلہ گشت للِہ بازار پر موجود تھی کہ ایک کریانہ کی دوکان کی دیوار پر وال چاکنگ ’’میں نوکر صحابہ دا ایس ایس پی وغیرہ ‘‘تحریر تھی دریافت پر معلوم ہوا کہ مالک کریانہ محمد افسر عرف عبداللہ ولد محمد حیات قوم ماچھی سکنہ للِہ نے وال چاکنگ کرائی ہے ۔ حکومت پنجاب نے وال چاکنگ پر مکمل پابندی عائد کررکھی ہے مذکورہ نے دیوار پر وال چاکنگ کرکے ارتکاب جرم 2وال چاکنگ ترمیمی آرڈیننس کا کیا ہے ۔تھا نہ للِہ پو لیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے
The post وال چاکنگ کر نے والے دکاندارکے خلاف مقدمہ درج appeared first on جہلم جیو.