Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

تحصیل ڈرگ کنٹرولر کے متعدد کلینک ،میڈیکل سٹور اور فارمیسیوں پر چھا پے

$
0
0
جہلم (ثمینہ کو ثر )تحصیل ڈرگ کنٹرولر کے متعدد کلینک ،میڈیکل سٹور اور فارمیسیوں پر چھا پے ،جرمانے اور متعدد کو سیل کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطا بق تحصیل ڈرگ کنٹرولر نصیر احمد چو ہدری نے متعدد کلینک ،میڈیکل سٹورز اور فا رمیسیوں پر چھا پے ما رے۔ خالد کلینک اینڈ میڈیکل سٹور کریم پورہ اورالرحیم کلینک ڈھو ک فردوس کو ڈرگ سیل لا ئسنس کے نہ ہو نے کے با عث سیل کر دیا گیا ۔علی فا رمیسی بالمقابل ڈی ایچ کیو،عرفان فارمیسی اور منظور میڈیکل سٹور مشین محلہ کو ڈاکٹر کی ہدایت کے بغیر ادویا ت فروخت کر نے پر سیل کر دیا گیا ۔السعودیہ طبی فا ؤ نڈیشن دواخانہ کراچی ہو ٹل پلازہ ریلوے روڈ غیر قانو نی طور پر تشہیر کر نے پر سیل کر دیا گیا ۔

 

The post تحصیل ڈرگ کنٹرولر کے متعدد کلینک ،میڈیکل سٹور اور فارمیسیوں پر چھا پے appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles