Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

فلاحی مرکز کھوکھا مین صحت مند بچوں کا بے بی شو تقریب کا انعقاد

$
0
0

جہلم( عبدالغفور بٹ)ضلعی آفیسر بہبودآبادی جہلم حسن خالد وڑائچ کی خصوصی ہدایات کے مطابق فلاحی مرکز دینہ نمبر 1 اور فلاحی مرکز کھوکھا مین صحت مند بچوں کا بے بی شو تقریب کا انعقاد کیاگیا۔ جس میں یونین کونسل دینہ اور،مدوکالس کے بچوں اور عورتوں نے شرکت کی اس موقع پر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے ماں اور بچے کی صحت کے حوالے سے تفصیلی روشنی ڈالی۔تقریب میں عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور اس تقریب کو سراہا اور کہا کہ ایسی تقریبات کا انعقاد ہونا چاہیےتقریب کے انتظامات فلاحی مرکز کی انچارج روبینہ کوثر اور قیصر محمود نے کئے۔

The post فلاحی مرکز کھوکھا مین صحت مند بچوں کا بے بی شو تقریب کا انعقاد appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles