Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Browsing all 5119 articles
Browse latest View live

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا سب سے زیادہ فائدہ ٹرانسپوٹرز کو ہوا

مری (عثمان علی )پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا سب سے زیادہ فائدہ ٹرانسپوٹرز کو ہوا،سیاحوں اور عوام آج بھی ٹرانسپورٹر کو منہ مانگا کرایہ دینے پر مجبور راولپنڈی سے مری فی سواری 100 روپے کی وصولی کا...

View Article


برفباری کے بعد سیاحوں کی بڑی تعداد مری پہنچ گئی

مری (عثمان علی )برفباری کے بعد سیاحوں کی بڑی تعداد مری پہنچ گئی سیاح فیملیاں ،بزرگ،بچے اور کالج یونیورسٹیوں کے ٹرپ مری میں برفباری سے لطف اندوز ہونے کیلئے ملکہ کوہسار پہنچے تمام سیاحتی مقامات کشمیر...

View Article


بابر علی قریشی،مبارک علی قریشی اور علی قمر قریشی کی ہمشیرہ محترمہ رضائے الٰہی...

مری(عثمان علی ) مری کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت بابر علی قریشی،مبارک علی قریشی اور علی قمر قریشی کی ہمشیرہ محترمہ طویل علالت کے بعد رضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں جن کو سینکڑوں افرادکی موجودگی میں...

View Article

حکومت کے بعض اقدام عوام کی سمجھ سے بالاتر ہیں،چوہدری افضال محمود گجر

جہلم(عبدالغفو ربٹ،محمداشتیاق پال)پنجاب حکومت عالمی مالیاتی اداروں( ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف) کے اشارے پر ادارے بیچنے کی بجائے ان کی اصلاح کرے،حکومت اگر ایسا نہیں کر سکتی تو بڑی واضح بات ہے کہ ایسا نہ...

View Article

بچوں کی تعلیم کو یقینی بنانے کیلئے اپنا بھر پور کردار ادا کریں۔ ڈی سی او...

جہلم(عبدالغفور بٹ)مسائل حل کرنے کیلئے میڈیا کا تعاون ناگزیر ہے ان کی نشاندہی پر مسائل پر فوری کاروائی عمل میں لائیں گے،،ضلع جہلم میں وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کے ویژن کے مطابق تعلیم، صحت، اور...

View Article


شاہد بشیر نے ڈسٹرکٹ آفیسر شہری دفاع جہلم کے عہدہ کا چارج سنبھال لیا

جہلم(عبدالغفور بٹ)شاہد بشیر نے ڈسٹرکٹ آفیسر شہری دفاع جہلم کے عہدہ کا چارج سنبھال لیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب، شہری دفاع نے شاہد بشیر کی تعیناتی کے احکامات جاری کئے تھے جنھوں نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال...

View Article

سینئر صحافی خواجہ شفقت کی پھوپھی کی وفات پر اظہار تعزیت

پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز)معروف صحا فی خو اجہ شفقت سینئر نا ئب صدر الیکٹرانیک میڈیا تحصیل پر یس کلب (رجسٹرڈ )پنڈدادنخا ن کی پھو پھی کی وفا ت پر ڈویژنل یو نین آف جر نلٹس راولپنڈی ڈویژن کے سا بق صدر یو سف...

View Article

کھیوڑا روڈ پر اڑتی دھول مٹی سے حادثات معمول بن گے

پنڈدادن خان( چوہدری حافظ ارسلان )کھیوڑا روڈ پر اڑتی دھول مٹی سے حادثات معمول بن گیتفصیلات کے مطابق کھیوڑا پنڈدادن خان روڈ کا کام جو کہ پچھلے کئی ماہ سے سست روی کا شکار تھا اب بالکل ہی بند ہو گیا ہے...

View Article


چوہدری یسٰین شوکت وفات سے جہلم کی گجر برادری شفیق سرپرست سے محروم ہو گئی...

جہلم(عبدالغفور بٹ)چوہدری محمد یسٰین شوکت کی وفات سے پاکستان پیپلز پارٹی جہلم ایک سینئر لیڈر ،وکلاء برادری،ایک ماہر قانون دان اور جہلم کی گجر برادری اپنے ایک شفیق سرپرست سے محروم ہو گئی۔ان خیالات...

View Article


ملک محمد اصغر ایڈووکیٹ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس

جہلم(عبدالغفور بٹ،محمداشتیاق پال)القاسم انسٹیٹوٹ جہلم کے صدر ملک محمد اصغر ایڈووکیٹ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے القاسم انسٹیٹوٹ کی کونسل اور سٹاف کی جانب سے ان کے اعزاز میں ایک...

View Article

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن میں چوہدری ندیم افضل کی حمایت میں دینہ میں اجتماع

جہلم(چوہدری سہیل عزیز) پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن میں جہلم سے ضلعی صدارت کے امیدوار چوہدری ندیم افضل بنٹی کی حمایت میں دینہ میں بہت بڑا اجتماع،صدارت سابق ضلع ناظم چوہدری فرخ الطاف نے کی، میزبان...

View Article

چراغ تلے اندھیرا،ٹی ایم اے سے ملحقہ نئی آبادی شمالی محلہ کی گلیاں جوہڑ بن گئیں

جہلم(عبدالغفور بٹ)چراغ تلے اندھیرا،ٹی ایم اے سے ملحقہ نئی آبادی شمالی محلہ کی گلیاں جوہڑ بن گئیں،نکاسی آب کا مسئلہ لمحہ فکریہ،مکینوں کا شدید احتجاج،سروے ٹیم کو دیکھتے ہی زاہد حمید ولد قاضی عبدالحمید...

View Article

جہلم رائل لائنز کلب کے زیر اہتمام چوٹالہ میں فری میڈیکل کیمپ منعقد ہو گا

جہلم(عبدالغفور بٹ)جہلم رائل لائنز کلب کے زیر اہتمام چوٹالہ میں فری میڈیکل کیمپ منعقد ہو گا،جس میں چیف کنسلٹنٹ گائنا کالوجسٹ سابقہ گولڈ میڈلسٹ ڈاکٹر شہزانہ امتیاز 28فروری کواپنی گائنی ٹیم کے ہمراہ فری...

View Article


ٹی ایم اے سینٹری برانچ کی غفلت، پچاس لاکھ مالیتی انجیکٹنگ مشین سے بیٹریاں غائب

جہلم (عبدالغفور بٹ،محمداشتیاق پال) ٹی ایم اے سینٹری برانچ کی غفلت، پچاس لاکھ مالیتی انجیکٹنگ مشین سے بیٹریاں غائب ، ایک سال سے سٹور میں پڑی کھٹارا بن گئی ، ڈی سی او سے نوٹس کا مطالبہ ، تفصیلات کے مطابق...

View Article

اساتذہ کی سزاوں میں کمی خوش آئند ہے ،افضل کیانی

جہلم (عبدالغفور بٹ،محمداشتیاق پال) اساتذہ کی سزاوں میں کمی خوش آئند ہے امید ہے کہ اساتذہ کو تنگ نہ کیا جائے گا یہ بات پنجاب ٹیچرز یونین ضلع جہلم کے صدر راجہ افضل کیانی نے گزشتہ روز ڈی سی او کی جانب سے...

View Article


جماعت اسلامی پاکستان یکم تا 31مارچ پاکستان بھرمیں کرپشن کے خلاف بھرپور مہم...

جہلم (عبدالغفور بٹ،محمداشتیاق پال) جماعت اسلامی پاکستان یکم تا 31مارچ پاکستان بھرمیں کرپشن کے خلاف بھرپور مہم چلائے گی ، اس سلسلے میں جماعت اسلامی کے مرکزی قائدین مختلف اضلاع کے دوروں پر ہیں ، اسی...

View Article

جہلم شہر کے معروف حکیم محمد حسین رضائے الہٰی سے انتقال کر گئے

جہلم (عبدالغفور بٹ) جہلم شہر کے معروف حکیم محمد حسین رضائے الہٰی سے انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی،مرحوم کی نماز جنازہ جہلم شہر کی...

View Article


سینئرصحافی چوہدری محمد ظفر کے کزن کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

جہلم (عبدالغفور بٹ) جہلم پریس کلب کے سینئر نائب صدر چوہدری محمد ظفر کے کزن کی نماز جنازہ پرانی جہلم سرائے عالمگیر میں ادا کر دی گئی نماز جنازہ کے بعد مرحوم کو قریبی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا...

View Article

توہین رسالت کا مرتکب مجرم تڑپ تڑپ کر گزشتہ روز جاں بحق ہو گیا

جہلم(عبدالغفور بٹ)توہین رسالت کا مرتکب مجرم تڑپ تڑپ کر گزشتہ روز جاں بحق ہو گیا ۔ اہل علاقہ نے نماز جنازہ اور قبرستان میں دفن کرنے پر پابندی عائد کر دی ، بھائی نے نماز جنازہ ادا کر کے گھر کے صحن میں...

View Article

موجودہ دور فتنوں کا دور ہے،عبدالغفار منصور

جہلم(وسیم تبریز) موجودہ دور فتنوں کا دور ہے ہمیں چائیے کہ ہم اس دور میں قرآن و سنت ﷺ کی تعلیمات پر عمل پیراء ہوں،یہ بات جماعۃ الدعوۃ جہلم کے ضلعی مسؤل عبد الغفار منصور نے اپنے ایک بیان میں کہی ،انہوں...

View Article
Browsing all 5119 articles
Browse latest View live