Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

شاہد بشیر نے ڈسٹرکٹ آفیسر شہری دفاع جہلم کے عہدہ کا چارج سنبھال لیا

$
0
0
جہلم(عبدالغفور بٹ)شاہد بشیر نے ڈسٹرکٹ آفیسر شہری دفاع جہلم کے عہدہ کا چارج سنبھال لیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب، شہری دفاع نے شاہد بشیر کی تعیناتی کے احکامات جاری کئے تھے جنھوں نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال کر ڈی سی او جہلم اقبال حسین خان کو رپورٹ پیش کی ہے۔

 

The post شاہد بشیر نے ڈسٹرکٹ آفیسر شہری دفاع جہلم کے عہدہ کا چارج سنبھال لیا appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles