پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز)معروف صحا فی خو اجہ شفقت سینئر نا ئب صدر الیکٹرانیک میڈیا تحصیل پر یس کلب (رجسٹرڈ )پنڈدادنخا ن کی پھو پھی کی وفا ت پر ڈویژنل یو نین آف جر نلٹس راولپنڈی ڈویژن کے سا بق صدر یو سف نا ز ،مو جو دہ صدر یو نس شہباز ،سر پرست تحصیل پر یس کلب( رجسٹرڈ) پنڈدادنخان الحا ج ریا ض احمد ،صدر اختر ارائیں ،چیئر مین اختر شا ہ،الیکٹرانیک میڈیا کے صدر ملک نیئر اعوان ،ڈویژنل یو نین آف جر نلٹس راولپنڈی کے رابطہ سیکرٹری ملک فا روقِ اعظم ،پریس کلب نائب صدر نو ر محمد لِلہ،الیکٹرانیک میڈیا کے چیئر مین حا جی ظہیر اعوان نے خو اجہ شفقت حسین ،ڈاکٹر مو سیٰ اور ان کے پو رے خا ندان سے اظہارِ تعزیت کیا اور مرحو مہ کے لے مغفرت اور بلند درجا ت کی دُعا بھی کی۔
The post سینئر صحافی خواجہ شفقت کی پھوپھی کی وفات پر اظہار تعزیت appeared first on جہلم جیو.