جہلم(عبدالغفور بٹ)چوہدری محمد یسٰین شوکت کی وفات سے پاکستان پیپلز پارٹی جہلم ایک سینئر لیڈر ،وکلاء برادری،ایک ماہر قانون دان اور جہلم کی گجر برادری اپنے ایک شفیق سرپرست سے محروم ہو گئی۔ان خیالات کااظہار پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن جہلم کے ضلعی میڈیا سیکرٹری اور گجر یوتھ فورم ضلع جہلم کے جنرل سیکرٹری چوہدری افضال محمود گجر آف گجر پور نے چوہدری یسٰین شوکت کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کیا ہے۔چوہدری افضال گجر نے مرحوم کیلئے دعائے مغفرت اور سوگواران کیلئے صبر جمیل کی دعا بھی کی ہے۔
The post چوہدری یسٰین شوکت وفات سے جہلم کی گجر برادری شفیق سرپرست سے محروم ہو گئی ہے،چوہدری افضال appeared first on جہلم جیو.