جہلم(عبدالغفور بٹ،محمداشتیاق پال)القاسم انسٹیٹوٹ جہلم کے صدر ملک محمد اصغر ایڈووکیٹ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے القاسم انسٹیٹوٹ کی کونسل اور سٹاف کی جانب سے ان کے اعزاز میں ایک ظہرانہ دیا گیا،جس میں میجر محمد یوسف اختر سرپرست اعلیٰ ،طارق بٹ نائب صدر و پبلک ریلیشن آفیسر،ڈاکٹر ممتاز انصاری،ملک عرفان،زاہد شاہ،جنرل سیکرٹری عمر بٹ و دیگرنے ملک محمد اصغر ایڈووکیٹ کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی۔
The post ملک محمد اصغر ایڈووکیٹ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس appeared first on جہلم جیو.