Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

حکومت کے بعض اقدام عوام کی سمجھ سے بالاتر ہیں،چوہدری افضال محمود گجر

$
0
0
جہلم(عبدالغفو ربٹ،محمداشتیاق پال)پنجاب حکومت عالمی مالیاتی اداروں( ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف) کے اشارے پر ادارے بیچنے کی بجائے ان کی اصلاح کرے،حکومت اگر ایسا نہیں کر سکتی تو بڑی واضح بات ہے کہ ایسا نہ کر سکنا حکومت کی نااہلی ثابت کرتی ہے۔ان خیالات کااظہار میڈیا سیکرٹری پنجاب ایجوکیٹر ز ایسوسی جہلم چوہدری افضال محمود گجر آف گجر پور نے صحافیوں سے اپنی ایک ملاقات میں کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ حکومت کے بعض اقدام عوام کی سمجھ سے بالاتر ہیں۔میڈیا سیکرٹری نے پیک کے زیر اہتمام ہونے والے پانچویں اور آٹھویں جماعت کے انگریزی کے پیپر میں پنجاب بھر میں طلباء اور طالبات کو رعایتی نمبر دے کر پاس کرنے کی بھی اپیل کی ہے کیونکہ مذکورہ پیپر بچوں کی ذہنی استعداد سے بالاتر تھے حالانکہ پیپرز بچوں کے آئی کیو کے مطابق بنائے جانے چاہیں۔

 

The post حکومت کے بعض اقدام عوام کی سمجھ سے بالاتر ہیں،چوہدری افضال محمود گجر appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles