Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

اساتذہ کی سزاوں میں کمی خوش آئند ہے ،افضل کیانی

$
0
0
جہلم (عبدالغفور بٹ،محمداشتیاق پال) اساتذہ کی سزاوں میں کمی خوش آئند ہے امید ہے کہ اساتذہ کو تنگ نہ کیا جائے گا یہ بات پنجاب ٹیچرز یونین ضلع جہلم کے صدر راجہ افضل کیانی نے گزشتہ روز ڈی سی او کی جانب سے اساتذہ کو دی گئی سزاوں میں کمی ہونے پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہی ، افضل کیانی نے کہا کہ سابق ڈی سی او کے دور میں اساتذہ کے ساتھ انتہائی غیر مہذب سلوک کیا گیا اور حکومت کے مقرر کر دہ معیار سے ہٹ کر سزائیں دے کر کئی اساتذہ کو قبل از وقت ریٹائرمنٹ پر مجبور کیا گیا جس کے خلاف ہم نے بھر پور احتجاج کیا ، مقرر ہ حد سے زائد سزاوں کے خاتمے پر ہم اعلی حکام کے شکر گزار ہیں اور امید کرتے ہیں کہ سکولوں کی نجکاری، اپ گریڈیشن کے مسائل بھی حل ہو ں گے ۔

 

The post اساتذہ کی سزاوں میں کمی خوش آئند ہے ،افضل کیانی appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles