Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Browsing all 5119 articles
Browse latest View live

شوہر کے انتقال کی خبر سنتے ہی بیوی کی روح بھی پرواز کر گئی

جہلم( چوہدری عابد محمود +عاطف نذیر چوہدری)انشاء جی اٹھو اب کوچ کرو اس شہر میں جی کو لگانا کیا۔ شوہر کے انتقال کی خبر سنتے ہی بیوی کی روح بھی پرواز کر گئی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جہلم کے نواحی علاقہ...

View Article


جہلم شہر کے مختلف پلازوں ، پرائیویٹ ہسپتالوں کے باہر غیر قانونی پارکنگ

جہلم( چوہدری عابد محمود +سید مستفیض اقبال بخاری) جہلم شہر کے مختلف پلازوں ، پرائیویٹ ہسپتالوں ، بیکریوں ، سکولوں، کالجوں کے باہر غیر قانونی پارکنگ سے شہری مشکلات کا شکار، انتظامیہ سے نوٹس لینے کا...

View Article


منچلوں اور بھونڈوں نے سکول و کالجز کی طالبات کی ناک میں دم کر دیا

جہلم( چوہدری عابد محمود +سید مظہر عباس) جہلم شہر و گردونواح میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ڈھیل کے باعث منچلوں اور بھونڈوں نے سکول و کالجز کی طالبات کی ناک میں دم کر دیا۔سکول و کالجز میں صبح کے وقت...

View Article

غیر قانونی سپیڈ بریکروں سے حادثات معمول بن گئے

جہلم( چوہدری عابد محمود +فضل الرحمن جنجوعہ) ضلعی انتظامیہ کی غفلت و لاپرواہی کے نتیجے میں اندرون شہر کی سڑکوں، گزرگاہوں ، گلی محلوں اور ملحقہ علاقہ کالا گجراں میں بننے والے غیر قانونی سپیڈ بریکروں سے...

View Article

مشرق و مغرب سے اللہ کے ہیں

جس طرف بھی تم رخ کرو گے اسی طرف اللہ موجود ہے اللہ بڑی وسعت والا اور سب کچھ جاننے والا ہے ۔(البقرہ آیت ۱۱۵)   The post مشرق و مغرب سے اللہ کے ہیں appeared first on جہلم جیو.

View Article


ڈاکٹر محمد خلیل کو صدر بننے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد

جہلم(جہلم جیو)ڈاکٹر محمد خلیل کو تحصیل پریس کلب سرائے عالمگیر کا صدر بننے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ان کا صدر بننا ان کی صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے،ان خیالات کااظہار سینئر...

View Article

جہلم بلال ٹاؤن گلی نمبر 134 نزد کامرس کالج میں گندگی کے ڈھیر

جہلم(چوہدری سہیل عزیز) جہلم بلال ٹاؤن گلی نمبر 134 نزد کامرس کالج میں گندگی کے ڈھیر، ٹی ایم اے جہلم کی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ،اہل علاقہ کا اصلاح واحوال کا مطالبہ،تفصیلات کے مطابق جہلم کا گنجان...

View Article

روہتاس روڈ کے نجی سکول میں سانحہ پشاور کے حوالے سے واک کا اہتمام

جہلم(چوہدری سہیل عزیز)جہلم روہتاس روڈ کے نجی سکول کے زیر اہتمام سانحہ پشاور کے شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے واک کا اہتمام جس میں اساتذہ،طلباء و طالبات کے علاوہ سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والی...

View Article


ن لیگ کے کارکنان نے پارٹی کا کبھی ساتھ نہیں چھوڑا،مرزا راشد جرال

جہلم(انیس الرحمن بٹ)ن لیگ کے کارکنان نے مشکل وقت میں پارٹی کا کبھی ساتھ نہیں چھوڑا ،ن لیگی ملک کو تمام بحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت رکھتی ہے،میونسپل کمیٹی جہلم کے نومنتخب جنرل کونسلر مرزا راشد ندیم جرال...

View Article


حضور اکرمﷺ تمام جہانوں کیلئے رحمت العالمین بنا کر بھیجے گئے،اعجاز الحق قریشی

جہلم(انیس الرحمن بٹ)دنیا بھر میں نبی کریم ﷺ آفاقی پیغام پہنچا کر دہشت گردی کو جڑ سے ختم کیا جا سکتا ہے،دین اسلام میں کسی معصوم کی ایک زندگی بچانا ساری انسانیت کو مضبوط بنانے کے مترادف ہے آپﷺ نے جن...

View Article

پولیس کی تیز رفتار گاڑی بے قابو ہو کر موٹر سائیکل سوار پر چڑھ دوڑی

جہلم( چوہدری عابد محمود +زیشان ملک) پولیس کی تیز رفتار گاڑی بے قابو ہو کر موٹر سائیکل سوار پر چڑھ دوڑی ، موٹر سائیکل سوار کو انتہائی تشویش ناک حالت میں سول ہسپتال جہلم سے راولپنڈی ریفر کر دیا گیا۔...

View Article

جہلم کے سپوت آدم شکیل نے برطانیہ لیڈز یک شائر میں باکسنگ چیمپئن کا اعزا زحاصل...

جہلم(عبدالغفور بٹ)جہلم کی سرزمین کیلئے ایک اور اعزاز،آدم شکیل نے برطانیہ کے شہر لیڈز یک شائر کا باکسنگ چیمپئن کا ٹائٹل جیت لیا،آدم شکیل جہلم کالاگجراں سے تعلق رکھنے والی معروف سماجی شخصیت محمداسلام...

View Article

حکومت پنجاب تعلیمی اداروں کو پرائیویٹائزیشن کی طرف لے جارہی ہے،پی ای اے جہلم

جہلم(جہلم جیو)پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے عمل دخل اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کے قیام سے پنجاب بھر میں تعلیمی نظام درہم برہم ہو کر رہ جائیگا،حکومت پنجاب تعلیمی اداروں کو پرائیویٹائزیشن کی طرف لے جارہی...

View Article


عید میلاد النبی ﷺ کو شایان شان طریقے سے منانے کیلئے میلاد کمیٹی کا اجلاس

جہلم(جہلم جیو)12ربیع الاول شریف کو شایان شان طریقے سے منانے کیلئے مرکزی میلاد کمیٹی عید گاہ سعیلہ کا اجلاس زیر صدارت عزت مآب پیر سید مظہر الحسنینی منعقد ہواجس میں فیصلہ کیاگیا کہ12ربیع الاول شریف کو...

View Article

محلہ قیصر آباد کے رہائشیوں نے جمشید اقبال عرف بلا کو ہار پہنا کر یہ ثابت کر...

جہلم (سید اکرم حسین شاہ بخاری) محلہ قیصر آباد ،محلہ طارق آباد کے رہائشیوں نے جمشید اقبال عرف بلا کو ہار پہنا کر یہ ثابت کر دیا کہ وہ ایک لیڈر ہیں اور اہل محلہ کے لئے دل میں درد رکھتے ہیں ایم پی اے ایم...

View Article


پاکستان پیپلز پارٹی راولپنڈی ڈویثرن و اسلام آباد کا ایک اہم اجلاس

جہلم(محمداشتیاق پال)پاکستان پیپلز پارٹی راولپنڈی ڈویثرن و اسلام آباد کا ایک اہم اجلاس،سنٹرل پیپلز سیکرٹریٹ اسلام آباد منعقد ہوا،جس کی صدارت راجہ عمران اشرف کوارڈینیٹر راولپنڈی ڈویثرن کے ہمراہ ضلعی صدور...

View Article

جامع ام القریٰ مکہ مکرمہ کے طالب علم قاری محمد ضراب سے نوید احمد کی مسجد...

جہلم( چوہدری عابد محمود +عمیراحمد راجہ)خادم حرمین شریفین پراجیکٹ کے تحت ادارہ الترجمہ میں گائیڈ کی خدمات سرانجام دینے والے جامع ام القریٰ مکہ مکرمہ کے طالب علم قاری محمد ضراب سے گزشتہ روز جہلم لائیو کے...

View Article


اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان کے سمینار کا انعقاد

جہلم( چوہدری عابد محمود +عامر شبیر کیانی)گزشتہ روز جہلم کے نجی ہوٹل میں اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان کے سمینار کا انعقاد کیا گیا ۔ تقریب کے مہمان خصوصی مارکیٹنگ ہیڈ آف پاکستان محسن عباس کے...

View Article

ڈیلی ویجز سینٹری ورکروں کی سیاسی ڈیروں پر خدمات سر انجام دینے کا انکشاف

جہلم( چوہدری عابد محمود +عامر شبیر کیانی) تحصیل میونسپل دفتر میں تعینات ڈیلی ویجز سینٹری ورکروں کی سیاسی ڈیروں بااثر شخصیات اور سرکاری افسران کے ڈیروں پر خدمات سر انجام دینے کا انکشاف۔ تحصیل میونسپل...

View Article

ضلع جہلم میں مسلم لیگ ن دو دھڑوں میں تقسیم،باوثوق ذرائع

جہلم(عبدالغفور بٹ)ضلع کونسل جہلم کی چیئرمین شپ کیلئے ن لیگی ایم این اے نوابزادہ اقبال مہدی گروپ نے نیا پتہ شو کر دیا،اب اپنے بیٹے مطلوب مہدی کا متبادل پارٹی ضابطہ اخلاق کو مدنظر رکھتے ہوئے چیئرمین...

View Article
Browsing all 5119 articles
Browse latest View live