جہلم تھانہ صدر کے غیور ایس ایچ او کا ایک اور چھکا، 15جواری گرفتار
جہلم(عبدالغفور بٹ)جہلم تھانہ صدر کے غیور ایس ایچ او کا ایک اور چھکا،بنی گھرمالہ سے بین الاضلاعی 15جواری گرفتار،نقدی موٹرسائیکل اور موبائل قبضہ میں لے لیے،مقدمات درج ،تھانہ صدر کے ایس ایچ او انسپکٹر...
View Articleچیف انجینئر اریگیشن سرگودھا زون کا نہر لوئرجہلم مرمت کیلئے بند کرنے کے احکامات
جہلم(جہلم جیو)چیف انجینئر اریگیشن سرگودھا زون نے نہر لوئرجہلم کو 26 دسمبر سے 12 جنوری تک اور نہر اپر جہلم کو 12 جنوری سے 29 جنوری تک سالانہ مرمت کیلئے بند کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ سرگودھا زون کی...
View Articleپٹر و لیم چک نظا م مو ڑ ہر ن پو ر میں سا لانہ آل پا کستا ن محفل میلا د مصطفٰی...
پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز)یو نین کو نسل ہر نپو ر کو ٹ پھپھر ہ کی معر وف شخصیت حا جی چو ہدری محمد اسلم گو ندل پٹر و لیم چک نظا م مو ڑ ہر ن پو ر میں سا لانہ آل پا کستا ن محفل میلا د مصطفٰی کا نفر نس...
View Articleخو شا ب تا احمدآبا د ڈبل روڈ منظو ر منصو بے کے لیئے ٹینڈر جا ری
پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز)صو با ئی وزیرِ جنگلا ت پنجا ب ملک محمد آصف بھا کی کی و سا طت اور را جہ شا ہ نوا ز آف احمد آبا د اور علا قہ تھل کی عوا م کی محنتیں رنگ لے آئیں خو شا ب تا احمدآبا د ڈبل روڈ منظو...
View Articleجہلم میں آئے روز ٹریفک جام معمول بن چکا،عوامی سروے
جہلم(سروے رپورٹ،ملک وسیم اختر)جہلم میں آئے روز ٹریفک جام معمول بن چکا ،کشادہ سڑکیں کھلے چوک اور مین روڈ پر ناجائز تجاوزات چنگ چی رکشہ ہر جا غلط پارکنگ اور ٹریفک پولیس کا بدترین ٹریفک نظام نے جہلم کا...
View Articleجہلم کار چوری کرتے ہوئے چور رنگے ہاتھوں گرفتار
جہلم(جہلم جیو)جہلم کار چوری کرتے ہوئے چور رنگے ہاتھوں گرفتار،ملزم تھانہ سٹی نے بند کر دیا،تفصیلات کے مطابق جہلم کا رہائشی خالد عزیز ولد اعجاز نے اپنی گاڑی نمبر آئی ڈی این 9631سول لائن روڈ پر واقع نیشنل...
View Articleجہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا اجلاس
جہلم(عبدالغفور بٹ)جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نومنتخب عہدیداران کا اجلاس ہوا جس میں ممبران نے کثیر تعداد میں شرکت کی،اجلاس کی صدارت محمدالیاس عامر مہر نے کی ،جنرل سیکرٹری محمد عقیل نے ایجنڈے کے...
View Articleڈاکٹر محمد خلیل کوصدر بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں،راجہ...
جہلم(جہلم جیو)ڈاکٹر محمد خلیل کو تحصیل پریس کلب سرائے عالمگیر کا صدر بننے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ان کا صدر بننا ان کی صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے،ان خیالات کااظہار راجہ فیصل...
View Articleمیرے ضلعی جنرل سیکرٹری کے عہدے پر شب خون مارا گیا،مگر مسلم لیگ ن نہیں چھوڑی...
جہلم(عبدالغفور بٹ)مسلم لیگ ن ضلع جہلم کے بعض عہدیدار ذاتی مفادات کی خاطر پارٹی ساکھ کو نقصان پہنچا رہے ہیں، مشکل وقت میں پارٹی کی بے لوث خدمت کی اچھا وقت آنے پر میرے ضلعی جنرل سیکرٹری کے عہدے پر شب خون...
View Articleنیو ہوپ ٹو کے زیرِاہتمام غیر رسمی اور بنیادی تعلیم سکول عثماں شریف میں میلاد...
دریالہ جالب (میاں ناصرعلوی +ذوالفقار مغل )ہرنپور کے گاؤں عثماں شریف میں نیو ہوپ ٹو کے چیف آگنائزر ذوالفقار مغل کے زیر اہتمام غیر رسمی اور بنیادی سکول میں بسلسلہ جشن میلاد النبیﷺ تقریب منعقد کی گئی جس...
View Articleجہلم جادہ میں اسلام آباد پولیس کی انوکھی کاروائی
جہلم(عبدالغفور بٹ)جہلم جادہ میں اسلام آباد پولیس کی انوکھی کاروائی ،متعلقہ تھانہ کو اطلاع دیے بغیر لیپ ٹاپ اور موبائل فون چور کو چھاپہ مار کر گرفتار کیا اورپھر مختلف دوکانوں سے برآمدگیاں کرتے رہے...
View Articleجہلم کالاگجراں میں چور رات کی تاریکی میں چار دوکانوں کے تالے توڑ کر صفایا کر گئے
جہلم(عبدالغفور بٹ)جہلم کالاگجراں میں چور رات کی تاریکی میں چار دوکانوں کے تالے توڑ کر صفایا کر گئے ،ڈیڑھ لاکھ روپے اور دیگر سامان لے اڑے،کالاگجراں پولیس چوکی کی حدود میں چوروں نے جی ٹی روڈ پر المکہ...
View Articleجہلم کالاگجراں ،محمود آباد اور باغ محلہ کے مکین سوئی گیس کو ترس گئے
جہلم(چوہدری سہیل عزیز)جہلم کالاگجراں ،محمود آباد اور باغ محلہ کے مکین سوئی گیس کو ترس گئے ،سردی کی شدت کے ساتھ ہی گیس کا پریشر رات کو تو نہ ہونے کے برابر جبکہ دن کو گیس کا نشان تک نہیں ہوتا ،تفصیلات کے...
View Articleتحریر:سید زاہد اقبال،،،،،،،،،،،عنوان:مجھے ہے حکم اذاں
مجھے حکم ہوا ہے کہ اردو پر کچھ لکھوں دور حاضر میں اردو پہ کچھ لکھنا گویا پانی پر پانی سے پانی لکھنے کے مساوی ہے،بھئی اردو کو ہم نے یہ کہہ کہہ کر کہ یہ زبان دوسری زبانوں کا مرکب ہے اس لیے آج تک اس میں...
View Articleیہ ہے صحافی کا کردار،،،،،،،تحریر:عمر بٹ
اخبار کے صفحے پر نمایاں تصویر بے بسی ،انسانیت کے اٹھ جانے کی صدائیں دشت یا کمر تر خیالات کمزور و ناقص سوچ کا اظہار یا عدم غیرت کی منہ بولتی حقیقت ،کہ ڈسکہ کے اس شرمناک غیر انسانی فعل پر زی شعوروں عقل...
View Articleجہلم گورنمنٹ کالج آف کامرس میں محفل میلاد مصطفیﷺ کا انعقاد
جہلم(چوہدری سہیل عزیز)جہلم گورنمنٹ کالج آف کامرس میں محفل میلاد مصطفیﷺ کا انعقاد ،اساتذہ اور سینکڑوں طلباء و طالبات کی شرکت،صدر محفل پرنسپل پروفیسر سدید مسعود تھے جبکہ نقابت پروفیسر صلاح الدین احمد نے...
View Articleملک رفاقت عباس کی والدہ محترمہ ملک راجہ خان کی زوجہ محترمہ حرکت قلب بند ہونے...
للِہ ( نور چغتائی سے) سابق پولیس اہلکار ملک شفقت محمود ، سروئیر ملک طاہر عباس اور ملک رفاقت عباس کی والدہ محترمہ ملک راجہ خان کی زوجہ محترمہ حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئیں انکی نماز جنازہ للِہ میں...
View Articleپنجاب ہیلتھ کےئر کمیشن کی کا روائیاں
دینہ ( رپورٹ ،عامر بٹ) پنجاب ہیلتھ کےئر کمیشن کی کا روائیاں دینہ جی ٹی روڈ پر مو جو د یاسین ڈینٹل کلینک ، سٹینڈر میڈیکل سٹور اور فیملی ہسپتال کے کچھ حصوں کو سیل کر دیا گیا ۔ جبکہ سٹی ہسپتال اپنی مثال آ...
View Articleعید میلاد النبیﷺ کی تیاریاں عروج پر
دینہ ( رپورٹ ،عامر بٹ ) عید میلاد النبیﷺ کی تیاریاں عروج پر سڑکوں ، گلی محلوں ،بازاروں، گھروں اور مساجد کوسجادیا گیا ہر طرف رونکیں دینہ شہر خو بصورتی کی مثال بن گیا ہر طرف سٹکرز ، بیجز اور جھنڈیوں کے...
View Articleکالاگجراں میں بیکری کی ناقص کارکردگی پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ جہلم کا چھاپہ
جہلم(عبدالغفور بٹ)جہلم کے نواحی علاقہ کالاگجراں میں بیکری کی ناقص کارکردگی پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ جہلم کا چھاپہ،مقدمہ درج،تفصیلات کے مطابق ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے خلیل بیکرز احسان روڈ کالاگجراں...
View Article