Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

ڈاکٹر محمد خلیل کوصدر بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں،راجہ فیصل،محمدوقارجنجوعہ،انیس الرحمن

$
0
0

جہلم(جہلم جیو)ڈاکٹر محمد خلیل کو تحصیل پریس کلب سرائے عالمگیر کا صدر بننے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ان کا صدر بننا ان کی صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے،ان خیالات کااظہار راجہ فیصل محمود ایف ایم 95جہلم ،آئی ٹی انچارج راجہ محمد وقاراحمدجنجوعہ،صحافی انیس الرحمن بٹ نے ان کی کامیابی پر مشترکہ اظہار خیال کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر محمد خلیل کے فہم و فراست اور صحافتی خدمات کو ان کی انتھک محنت کا ثمر ہے کہ سرائے عالمگیر کے صحافیوں نے انہیں صدر کے منصب سے نواز دیا، اپنی خداد اد صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے نہ صرف جہلم کے عوام کی بھرپور خدمت کی ہے بلکہ صحافتی ذمہ داریوں کو بھی بڑی احتیاط اور توجہ سے استعمال کیاگیا ہے،انہوں نے مزید کہا کہ امید ہے کہ ڈاکٹر محمد خلیل اپنی موجودہ صحافتی ذمہ داریوں کو اسی طرح بطور احسن انجام دیتے رہیں گے اور ہمیں ان جیسے پڑھے لکھے قابل فہم اور دانش ور صحافیوں کی اشد ضرورت ہے،

The post ڈاکٹر محمد خلیل کوصدر بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں،راجہ فیصل،محمدوقارجنجوعہ،انیس الرحمن appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles