Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

عید میلاد النبیﷺ کی تیاریاں عروج پر

$
0
0
دینہ ( رپورٹ ،عامر بٹ ) عید میلاد النبیﷺ کی تیاریاں عروج پر سڑکوں ، گلی محلوں ،بازاروں، گھروں اور مساجد کوسجادیا گیا ہر طرف رونکیں دینہ شہر خو بصورتی کی مثال بن گیا ہر طرف سٹکرز ، بیجز اور جھنڈیوں کے سٹال لگ گئے شہریوں نے خبریں کو بتایا کہ ہم عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر گھروں اور مساجد میں میلاد کروایا جا ئے گا تفصیلات کے مطابق ریلوے روڈ اپنی سابقہ روایات کے مطابق امس سال بھی روشنیوں سے جگمگا اٹھا ہے اور دینہ کے مکینوں کا رسول ﷺ سے جذبہ عقیدت انتہائی محبت سے نظر آ رہا ہے بچے بوڑھے جوان سب جشن عید میلاد النبی ﷺ کو منانے میں سر گرداں دکھائی دیتے ہیں مساجد ، گھروں اور بازاروں میں جھنڈے ، جھنڈیاں ، سٹیکر ز ، بینرز اور لا ئٹس آ وایزاں ہیں لو گ نعت خوانی قرآ ن خوانی اور نذر نیاز کا اہتمام انتہائی ذوق سے کر رہے ہیں ۔

 

The post عید میلاد النبیﷺ کی تیاریاں عروج پر appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles