Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

نیو ہوپ ٹو کے زیرِاہتمام غیر رسمی اور بنیادی تعلیم سکول عثماں شریف میں میلاد النبیﷺ کی محفل

$
0
0
دریالہ جالب (میاں ناصرعلوی +ذوالفقار مغل )ہرنپور کے گاؤں عثماں شریف میں نیو ہوپ ٹو کے چیف آگنائزر ذوالفقار مغل کے زیر اہتمام غیر رسمی اور بنیادی سکول میں بسلسلہ جشن میلاد النبیﷺ تقریب منعقد کی گئی جس میں ثناء خوانِ مصطفےٰﷺ میں پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں میں انعامات بھی تقسم کیے گئے بی ای سی ایس کمیونٹی ایجوکیشن ایریا سپروائزر انیلایاسمین اور صحافیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی تفصیلات کے مطابق ہرن پور عثماں شریف کے نان فارمراوربی ای سی ایس ایجوکیشن سکول کے طلباء اور طالبات کے بارہ سکولوں نے حصہ لیااور اپنی اپنی آواز میں حمدو نعت پیش کی فسٹ سیکنڈاور تھرڈ پوزیشن لینے والے بچوں کو انعامات دےئے گئے تمام مہمانِ گرامی نے چیف آگنائزرذوالفقار مغل دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ایسی تقریبات کا انعقاد ہو چاہیے تاکہ بچوں کی حوصلہ افزائی ہو سکے

 

The post نیو ہوپ ٹو کے زیرِاہتمام غیر رسمی اور بنیادی تعلیم سکول عثماں شریف میں میلاد النبیﷺ کی محفل appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles